1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاہے سی لوں کانٹوں سے لب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏10 مارچ 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاہے سی لوں کانٹوں سے لب
    ہوتی چُپ سرگوشی ہے کب
    جان لے کر چھوڑیں گے یہ
    دل میں پھیلے سائے جو اب


    (آصف احمد بھٹی)

    بحر - رمل مربع سالم (فاعلاتن فاعلاتن)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں