1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاچا جی ھارون رشید کے نام

Discussion in 'مہمان خانہ' started by آصف احمد, Jan 16, 2014.

  1. آصف احمد
    Offline

    آصف احمد مہمان

    اسلام علیکم
    میرا یوزر آصف احمد بھٹی ہے
    اور بہت دنوں سے میرا پاس ورڈ نہیں لگ رہا پلیز میری مدد کریں
    اور مجھے پاسورڈ asifahmedbhatti9@gmail.com پر بھیجا جائے
    آصف احمد بھٹی
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کے پاس ایس ایم ایس پہنچ گیا ہوگا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بہت بہت شکریہ
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس وجہ سے آپ گم شد تھے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جی ہاں جناب ۔ ۔ ۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا حال ہے آپ کا ۔امید ہے بچے راضی خوشی ہوں گے
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    میرے ساتھ بھی پاس ورڈ کا پرابلم ہوا ایڈمن جی کی مدد سے پاس ری سیٹ ہوا تو لاگ ان ہوئی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپاں جی آپ نے مجھے تو بتایا ہی نہیں
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہ کیا مسئلہ آ رہا ہے ۔ عفت فاطمہ نے بھی پاسورڈ نہ لگنے کی شکایت کی ہے :takar:
     
    تانیہ likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ بات غور طلب ہے باقی کتنے صارفین ہونگے جن کے پاس اگر ایڈمن کا پاس ورڈ نہیں تو وہ کیا کررہے ہونگے
     
    تانیہ likes this.

Share This Page