1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی ڈی ایف فائل کی اپلوڈنگ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏25 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم انتظامیہ مجھے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ایک کتاب اپلوڈ کرنی ہے مگر تمام کوشش کے باوجود میں نہیں کر سکا براہ کرم مجھے بتایا جائے کہ یہ کیسے اپلوڈ ہوگی امید ہے مجھے قابل توجہ سمجھا جائے گا اور جلد ہی میرا مسئلہ حل کیا جائے گا
    شکریہ
    آپ کے تعاون کا متمنی :
    حافظ محمد زاھراحتشام چوھان بستی مولویان
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    http://www.scribd.com/

    اس ویب سائیٹ پر آپ پی ڈیف اپلوڈ کر کے اس کا لنک شیئر کر سکتے ہیں۔ پہلے اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔
    شکریہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شکریہ جناب میں بناتا ہوں
     
  5. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    [​IMG] اس طرح آجاتا پھر
     
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    [​IMG] نظر نہیں آتا نا
     
  7. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جی فی الحال فورم کا سافٹ ویئر بدلنے کی وجہ سے یہاں پر پی ڈی ایف لوڈ نہیں ہو سکتی۔
    آپ کو لنک ہی دینا پڑے گا۔
    آپ جو کتاب شیئر کرنا چاہیں
    اس کا تعارف وغیرہ لکھیں اور لنک دے دیں۔
     
    ابوازھر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    چلو ایسا کرتے ہیں توجہ کے قابل سمجھنے پر دل کی گہرایوں سے شکریہ :)
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وعلیکم شکریہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شکریہ جناب میں نےیہاں کام شروع کردیا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں