1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏15 دسمبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    حضرت محمد :drood: کے زیر استعمال پیالہ جو لندن سے چیچنیا لایا گیا


    [/​
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    جزاک اللہ
    تھینکس فار شیئرنگ
    اس بارے ایک شیئرنگ پہلے بھی یہاں پیاری اردو پہ دیکھ چکے ہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    جزاک اللہ
    اور بہت بہت شکریہ
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    میرے پاس یہ وڈیو کیوں نہیں چل رہی ؟
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    افسوس کہ یہ ویڈیو یوٹیوب پر ہے اور یو ٹیوب پاکستان میں بین ہے :208:
    لیکن تانیہ جی کے پاس کیسے چل پڑی یہ ویڈیو :6:
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    تانیہ بیٹی تو بہت پہلے کی بات کر رہی ہے
    مگر یہ وڈیو تو فیس بُک پہ بھی ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    جی بالکل فیس بک پر بھی ہے
    لیکن یہ لنک یو ٹیوب کا ہے
    ابھی داود جی نے کسی سافٹ وئیر سے یوٹیوب کو چلایا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیسے چلایا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    [fv]460801223950347[/fv]
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    شکریہ ھارون بھائی
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    السلام علیکم

    لیں جی اس لنک کلک کریں اور سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں اور یوٹیوب اون کریں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پیالہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

    بہت بہت شکریہ داود جی آپ کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں