1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان کارنامے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2015۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    یہ بھی پٹھان ہے
     
    نعیم، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ ویڈیو اس فورم پر پہلے بھی کہیں دیکھی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    پس ثابت ہوا







    پٹھان پٹھان ہوتی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    ذاتی رنجش کارنامہ نہیں ہوتی دشمنی بلکہ بے شرمی اور ڈھٹائی ہوتی ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ نے کونسا گولڈ میڈل دینا ہے اسے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    اک دریا کے کنارے دو سردار چمچے سے دریا میں دہی ڈال رہے تھے۔
    پٹھان نے دیکھا تو پوچھا:
    ’’یہ کیا کررہے ہو؟‘‘
    سردار : ’’ہم لسّی بنارہے ہیں۔‘‘
    پٹھان : ’’ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    او۔۔۔۔۔ پاگل کا بچہ، لوگ اسی لیے تو تم پر لطیفے بناتا ہیں
    اتنی لسّی تمھارا باپ پیے گا؟‘‘
     
    عبدالمطلب, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ان کی گفتگو کی سمجھ نہیں آئی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سمجھ آجاتی تو آپ نے کیا کرنا تھا
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    محبوب خان بھائی سے ترجمہ کروانا تھا ۔ اور کیا کرنا تھا :D:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    محبوب خان بھائی پتہ نہیں کہاں ہیں شاید بہت مصروف ہو گے ہیں ۔
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ہنسی مذاق کی بات سنانا بھی ایک فن ہے جو مجھے بالکل نہیں آتا
    میں اکثر لطیفہ دوستوں کو سناتا ہوں تو سب خاموشی سےمیرا منہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
    کہتے ہیں لطیفہ کب سناؤگے حالانکہ میں سنا چکا ہوتا ہوں
    ویسے لطیفہ نہیں عقلمندی کی بات سناتا ہوں
    آپ بھی سن کر مجھ سے مت پوچھنا کہ کب سناؤگے

    ایک پٹھان سمندر کے کنارے ایک اردو بولنے والے دوست کے ساتھ گھوم رہا تھا
    سمند کے کنارے ایک بورڈ آویزاں تھا جس پر لکھا تھا
    "ڈوبنے والے کو بچانے پر 1000 روپے انعام دیا جائےگا"
    وہ شخص پڑھ کر کر پٹھان سے پوچھتا ہے کہ
    کیا آپ کو تیرنا آتا ہے
    پٹھان جواب دیتا ہے جی بالکل
    وہ شخص سمندر میں کودجاتا ہے یہ کہتے ہوئےکہ
    "مجھے تیرنا نہیں آتا مگر تم مجھے بچا لو- پیسے آدھے آدھے بانٹ لینگے"
    لیکن پٹھان اسے نہیں بچاتا
    وہ شخص آواز دیتا ہے بھائی بچا لو
    پٹھان کہتا ہے بھائی آپ نے بورڈ پر صرف اوپر والی سطر پڑھی اور کود گئے
    نیچے لکھا ہے
    "ڈوبی ہوئی لاش نکالنے والے کو 5000 انعام دیا جائےگا"
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت خوب جناب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شکریہ جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    تصوریر نظر نہیں آرہی
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تصویر نہیں ویڈیو ہے مگر پتہ نہیں آپ کو نظر کیوں نہیں آتا
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شاید سوشل سائیٹس بلاک ہیں یہ وجہ ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں