1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏21 اکتوبر 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    لندن (اے این این) پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، کمرین پٹرول مشقوں میں پاک فوج کے دستے نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی فوج کے زیراہتمام کمرین پٹرول مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں امریکہ ، بھارت اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے فوجی دستوں نے حصہ لیا ۔ان مشقوں میں شریک فوجیوں کا دل گردہ چیک کرنے کیلئے مشکل ترین ٹریک بچھایا گیا تھا ، فوجیوں کو ٹھنڈے پانی سے گزارا گیا ، پہاڑ ، صحرا اور جنگلات سر کروائے گئے ، دشمن کی فوج سے مقابلہ، دفاعی فائرنگ اور خطرناک راستوں کو عبور کرنا بھی فوجیوں کے امتحان کا حصہ بنا مگر پاکستانی فوجیوں نے امریکہ ، بھارت ، برطانیہ ، کینیڈا ، فرانس ، آسٹریلیا اور اٹلی جیسی مضبوط فوجوں کو پچھاڑ کر طلائی تغمہ حاصل کرلیا۔

    جنگ نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    خدا کا شکر ھے کوئی تو اچھی خبر ملی ھے
    اللہ تعالی ہمارے فوجی جوانوں کو سلامت رکھے اور ان کی حفاظت فرمائے آمین
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف ھماری پاک افواج ہی بہادر، مہنتی اور جفاکش ہوتے ہیں،!!!!! دنیا مانتی اور قبول کرتی ہے،!!!!
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    وسم بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ :222:
     
  5. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    وسیم صاحب مایوسیوں بھرے چوپال میں‌ امید افزا پیغام پڑھوانے کے لیے بہت شکریہ ۔ دل خوش ہوگیا
     
  6. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    یہ خبر کہاں oururdu.com کے علاوہ اور بھی کہیں چھپی ہے؟
    اگر چھپی ہے تو لنک دیں۔
     
  7. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    شعیب صاحب اگر آپ خبر غور سے پڑھیں تو نیچے وسیم صاحب نے جنگ اخبار کا حوالہ دیا ہے جس کا مطلب یہ خبر جنگ اخبار سے لی گئی ہے
     
  8. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    اوہ واقعی
    میں نے لنک تو دیکھا ہی نہیں۔
    شکریہ جناب۔
     
  9. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    شعیب خٹک صاحب ۔ گولڈ میڈل کو ہی اردو میں طلائی تمغہ کہا جاتا ہے۔ یعنی پاکستانی فوج ہی کو گولڈ میڈل اور طلائی تمغہ ملا ہے۔ :a191:
     
  10. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    جزاک اللہ خیرا
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    میں بھی یہ خبر اخبار میں پڑھ چکا ہوں اور بہت خوشی کی بات ہے۔ شعیب بھائی کی طلائی تمغے والی بات نے بہت مزہ دیا۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    الحمد للہ

    پاکستان زندہ آباد
    پاک فوج کو سلام
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    میرا بھی سلام پہنچا دیں
     
  14. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    الحمد للہ ۔
    وسیم بھائی شیئرنگ کا شکریہ
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    جواب: پاک فوج نے دنیا کی بہادر ، محنتی اور جفا کش فوج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

    ایسی فوج کا کیا فائدہ جو ڈرون حملے نہیں روک سکتی
     
اس صفحے کو مشتہر کریں