1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی معاشرہ کی اصلاح

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏6 مارچ 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    پاکستانی معاشرہ کی اصلاح
    [​IMG]
    1. لڑائی جھگڑا ختم کرنے میں پہل کروں گا۔
    2. نہ رشوت لوں گا نہ ہی رشوت دوں گا۔
    3. صفائی ستھرائی کا خوب خیال رکھوں گا۔
    4. ضرورت مند اور بے سہارا لوگوں کی مدد کروں گا۔
    5. ٹریفک کے قوانین اور ڈرائیونگ کے اصولوں کی پابندی کروں گا۔
    6. ممنوعہ مقامات پر سگریٹ نوشی نہیں کروں گا۔
    7. قوم پرستی نہیں کروں گا۔
    8. دوسروں کی رائے کا احترام کروں گا۔
    9. دھوکہ دہی اور فریب نہیں کروں گا۔
    10. ملکی قوانین کی پاسداری کروں گا۔
    مجلس عمل سوسائٹی

    @ھارون رشید
     
    Last edited by a moderator: ‏8 مارچ 2014
    سعدیہ, پاکستانی55, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے خیال میں @شاہنوازعامر صاحب کی بھی اصلاح ہونے والی ہے امیج نظر نہیں آرہا
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    بہت اچھے اور بنیادی اصول ہیں۔ ان پر عمل کیا جائے تو یقینا معاشرے میں ایک خوشگوار تبدیلی آ سکتی ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ اصول ہیں کیا ہمیں بھی تو پتا چلے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت اچھے خیالات ہیں۔
    ان سنہری اصولوں سے نا صرف معاشرہ میں بہتری ہوگی بلکہ اپنی خود کی شخصیت پر بھی بہت خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔
    بلکہ یہی دنیا جنت نظیر لگے گی۔۔۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اچھائی کی توفیق عطاء فرمائے اور اس میں استقامت دے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بڑی اچھی بات کی ہے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    محترم دوست شکریہ
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    پاکستانی معاشرہ کی اصلاح
    pakitani.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں