1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم خان نے قائداعظم ٹرافی میں ٹاس ختم کرنے کو فائدہ مند قرار دیدیا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 29, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    وسیم خان نے قائداعظم ٹرافی میں ٹاس ختم کرنے کو فائدہ مند قرار دیدیا
    upload_2019-8-29_1-49-37.jpeg
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں ٹاس ختم کرنے کا فائدہ ہو گا۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ ہوم سائیڈ کو کنڈیشنز کا بہت زیادہ فائدہ ہوتا تھا اور گزشتہ فرسٹ کلاس سیزن میں کافی میچز صرف دو روز میں ختم ہوئے جس سے اندازہ ہوا کہ ہوم سائیڈ اپنی مرضی کی وکٹیں تیار کرتی ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ نئے قوانین کے مطابق اگر مہمان ٹیم چاہے تو ٹاس کے بغیر پہلے باؤلنگ کر سکے گی جس سے میزبان ٹیم کا ایڈوانٹیج کم ہو جائے گا تاہم اگر مہمان سائیڈ پہلے بیٹنگ کرنا چاہے گی تو ٹاس ہو گا۔​
     

Share This Page