1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by intelligent086, Nov 20, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
    وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ یہ ملاقات وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوئی۔

    وزیراعظم عمران خان اور آئی ایس آئی سربراہ کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔​
     

Share This Page