1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شکرالی, ‏7 ستمبر 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    24 گھنٹے ہونے کو ہیں لیکن اللہ کے فضل سے 32 کا دور دور تک نام و نشان نہیں ہے۔
    فیصل سادات بھائی کہاں ہیں :horse:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    ان کی خود کی 32 گئی ہوئی ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    فیصل بھائی 32 سے چلتے ہیں:176:
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    اللہ کے فضل اور کرم سے ہمارے ہاں 32 48 گھنٹے نہیں گئ کل آدھ گھنٹہ یا 20 منٹ جاتی رہی آج ایک گھنٹہ تک دورانیہ چل رہا ھے اور لگ بھک لاہور میں آج کے حساب سے ہر تین یا چار گھنٹے یا ایک گھٹہ بعد 32 صرف ایک گھنٹہ جاتی اور الحمداللہ ہم نے بدھ جمعرات اور جمعہ کو جو پاپڑ بے لے ہیں وہ تو اللہ ہی جانتا ھے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    آپ کو نہیں پتا :208:
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    فیصل بھائی فی الحال راولپنڈی میں ہیں، اور واپڈا سے اب میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

    ثبوت کے طور پر یہ دیکھ لیں۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    چلیں اچھا کیا آپ نے ویسے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا بھائی کے واپڈا جانے کا
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    شکریہ۔ دعا کریں کہ نئی نوکری میرے لیے اطمینان اور برکت کا سبب ہو۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    واپڈا والوں نے سرمہ کب سے تقسیم کرنا شروع کیا ہے؟
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت کی ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے بھائی۔آمین
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    آمین۔

    جزاک اللہ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    آپ کو نہیں پتا :208:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    واہ پھڈا کا کوئی اور کارنامہ ؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    کوئی ایک ہو تو بتائیں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    2 دن 32 نہیں گئ اس کے بعد ایسی 32 جارہی ھے کہ خدا ہی حافظ ھے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    ہاہاہاہاا اسے کہتے ہیں سجی وکھا کے کبھی مارنا
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    آج تو 32 اتنا تنگ کر رہی ھے اب کیا بتاوں
     
  18. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    کچھ تو بتا دہ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    بتانے کو رھ ہی کیا گیا ہے
     
  20. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    حل کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    شکریہ میں دیکھتا ہوں اپ کا کارنامہ بھی
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    ہمارے ہاں 3 دن 32 نہیں گئ اور کل سے ایسی جا رہی ھے کہ کیا بتاؤں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    32 تو 32 چاہے آئی ہو یا گئی ہو
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    جی ہاں یہ بات بھی بالکل درست ھے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

    32 واقعی نہیں جارہی بھئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں