1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واصف حسین صاحب عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by پاکستانی55, Mar 6, 2017.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]


    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں

    واصف حسین بھائی صاحب
    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر
    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین


    [​IMG]
    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے
    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں


    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں‌شامل فرمائے۔۔۔آمین
     
  3. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    بہت بہت مبارک میاں صاحب ۔۔۔اللہ قبولیت سے نوازے اور بار بار اپنے گھر کی زیارت کا موقعہ دے آمین
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم محترم واصف بھائی
    سعادتِ عمرہ و زیارتِ مدینہ المنورہ پر بہت بہت مبارک باد۔
    اللہ کریم ہر مسلمان کو یہ زیارت بار بار نصیب فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page