1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏14 مارچ 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    نعت حضرت میری پہچان ہے سبحان اللہ
    یہی دنیا، یہی ایمان ہے سبحان اللہ
    جس سے پہلے کسی تخلیق کا عنوان بھی نہ تھا
    وہ میرے شعر کا عنوان ہے سبحان اللہ
    میں گنہگار و خطار کار مگر انکی یاد
    مہربان مجھ پہ ہر آن ہے سبحان اللہ
    جس پہ مرکوز ہیں سب نکتہ وروں کی نظریں
    ایک امی کا دبستان ہے سبحان اللہ
    جو بنو سعد کے ریوڑ کا محافظ تھا کبھی
    وہ دو عالم کا نگہبان ہے سبحان اللہ
    جو چٹائی پہ جھکائے ہوئے سر بیٹھا ہے
    دین و دنیا کا وہ سلطان ہے سبحان اللہ
    یاد ہے بات مجھے حضرتِ صدیقہ کی
    آپ کا خلق بھی قرآن ہے سبحان اللہ
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    جزاک اللہ

    بہت اچھی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلیم ہے۔

    اللہ آپ کو اس کااجردے آمین
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    :mashallah: جزاک اللہ
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ماشاللہ بےلگام جی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر


    سبحان اللہ العظیم۔
    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔

    جزاک اللہ بےباک بھائی ۔
     
  7. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    جزاک اللہ بےباک جی
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

اس صفحے کو مشتہر کریں