1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول اکرم از۔۔ عثمان غنی آسؔی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by عثمان غنی آسؔی, Nov 4, 2017.

  1. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    *ہوں کیوں نہ سبھی آپ کے دیدار سے روشن*
    *ہیں کون و مکاں آپ کے رخسار سے روشن*
    *ہوگا نہ ہوا ہے کبھی تلوار سے روشن*
    *اسلام ہوا آپ کے کردار سے روشن*
    *افلاک کے وہ شمس و قمر ہوں کہ ستارے*
    *کچھ بھی تو نہیں آپ کے دربار سے روشن*
    *تھا ظلمت باطل کا زمانے میں بسیرا*
    *تاریخ ہوئی آپ کے شہکار سے روشن*
    *سنت پہ عمل جب سے کیا ہم نے اے آقا*
    *ہم ہو ہی گئے آپ کے اطوار سے روشن*
    *مل جائے مقدر سے تو میں سر پہ سجا لوں*
    *ہو جائے مرا سر تری پَیزار سے روشن*
    *ہر شے ہے ترے ذکر کی خوشبو سے معطر*
    *ہر شے ہے ترے عشق کے انوار سے روشن*
    *یا رب مری آنکھوں کو دکھا ان کا مدینہ*
    *ہو جائیں یہ آنکھیں بھی درِ یار سے روشن*
    *اس تیرگیءقلب کو اک آن میں آسؔی*
    *کردیتے ہیں سرکار بڑے پیار سے روشن*

    _*عثمان غنی آسؔی*_
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  6. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    نوازش
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  8. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    نوازشات کا شکریہ
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سلامت رہیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نوازش
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ آسی بھائی۔ بہت خوبصورت ہدیہ۔
     
  12. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    بہت بہت شکریہ بھائی جان حوصلہ افزائی کا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.

Share This Page