1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں محمد عدنان اکبری نقیبی اور میرا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by محمد عدنان اکبری نقیبی, Feb 3, 2017.

  1. تمام منتظمین اور ممبران کو
    اسلام علیکم وآداب
    میں شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھتاہوں۔میں روحانی سلسلے سلسلہ عالیہ حسنیہ نقیبیہ میں مرید ہوں۔میرے پیرومرشدکا اسم گرامی حضرت خواجہ صوفی رانامحمد اکبر شاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔آپکا مزار مبارک گارڈن کے علاقے میں لیاری ایکسپریس وے کے پاس آستانہ عالیہ حسنیہ نقیبیہ(گارڈن ویسٹ کراچی)میں ہے۔
    میں پرائیوٹ ٹیکسٹائل مل میں بحثیت سیکورٹی سپروائزر ملازمت کررہاہوں۔
    اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے۔شاعری میں صوفیانہ کلام پسند ہے۔طبعیت دوستانہ ہے۔خلق خدا کی عزت وحرمت برقرار رہے یہ میری کوشیش ہوتی ہے۔باقی آپ سب کا ساتھ رہے گا تو ہم ایک دوسرے سے آشنا ہوتے رہے گے۔آپ سب کے لیے ہمیشہ دعا گوہ رہوگا۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مختصر سا تعارف اچھا ہے شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ازخود تعارف کا شکریہ

    ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی ترچہ حاضر ہے نظر کرم فرمائیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  5. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شاید انکی نظر مبارک سے یہ لڑی اوجھل ہے جو ابھی تلک ہنوز جواب دلی دور است۔۔
     

Share This Page