1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by محمدداؤدالرحمن علی, Jan 15, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہماری اردو میں
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اچھا میں سمجھا کہ یہاں جدہ میں
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں تو یوکے میں جناب
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر یوکے تو یہاں سے بہت سے دور ہے
    پاکستانی جی
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیکن ہماری اردو سےدور نہیں ہے
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    لیکن یہ ہماری اردو ہوتی کہاں ہے
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جہاں سے ہم ایک دوسرے سے لکھ کر گفتگو کر رہے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ابو ازھر جی آجائیں
     
    ابوازھر likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں آ جاؤں
     
    ابوازھر likes this.
  10. چلیں میں آجاتا ہوں
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اسلام علیکم کیسے ہیں آپ
     
  12. وعلیکم السلام
    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے آپ کی دعائیں ہیں ۔ آپ سنائیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ پاک کا کرم ہے۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب کون آئے گا
     
    ابوازھر likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں تو جانے والا ہوں
     
    ابوازھر likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یعنی بھاگنے کی تیاری ہو گی ہے ۔
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ حافظ کل ملیں گے
     
    ابوازھر likes this.
  19. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ لو میں وارد ہوپڑا کیا حال چال ہیں پیاری اردو کے پیارے محفلین
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ پاک کا کرم ہے آپ کیسے ہیں
     
    ابوازھر likes this.
  21. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    کل رات سے طبیعت میں گڑبڑ ہے اب ہلکا سا سر میں درد باقی سب خیریت ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ پاک آپ کو مکمل شفا عطا فرمائے آمین
     
  23. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    کون کون آتا ہے یہاں یہ اچھی جگہ ہے مجھے گروپ گپ شپ میں بڑا مزہ آتا ہر کسی کی اپنی بولی اپنی بات اپنی کوئی کیا کہ رہا تو کوئی کیا
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ بھی آدھی ملاقات ہے جناب یہ لڑیاں اسی لئے بنائی گی ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کریں
     
    ابوازھر likes this.
  25. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    کون کون آتا ہے یہاں یہ اچھی جگہ ہے مجھے گروپ گپ شپ میں بڑا مزہ آتا ہر کسی کی اپنی بولی اپنی بات کوئی کیا کہ رہا تو کوئی کیا بہر حال مجھے پیاری اردو محفل سے اچھی لگی یہ غیبت نہ شکوہ یہ صرف دل کی بات ہے
     
  26. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    آدھی نہ کہیں جناب میرے لیے تو یہ پوری ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی بات بھی صحیح ہے جناب
     
    ابوازھر likes this.
  28. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    چلیے جی ہم اپنی لیب سے نیچے اترنے کیلیے بلکل تیار ہیں سر کا درد کچھ زیادہ ہی تنگ کرنے لگا ہے ۔ ۔ ۔ سالا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔چلیے آپ کی تفریح کیلیے ' بچوں کا اسلام 'حاضر خدمت ہے آپ اس کا مطالہ کریں اور ہم شیر مارکہ گولی نوش فرماتے ہیں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت شکریہ جناب
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت شکریہ جی
     
    ابوازھر likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page