1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون (پچھلی لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 مئی 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں جاواں فیر
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میں بھی چلتا ہوں
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    یہ آنے والی لڑی ہے جانے والی نہیں:beating:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میں نے ھارون رشید بھائی کو جواب دیا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    دُعا ویسے آپ نے شاید کھانا تیار کر لیا ہے۔ اب کھلا بھی دو
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاں جی کر بھی لیا اور کھا بھی لیا ہے۔۔۔:D::khudahafiz:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اور میں نے آپ کو جواب دیا ہے:p
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    کھلانے کا کہا تھا کھانے کو نہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    چلیں جی آپ بھی درست فرما رہی ہیں اب بچوں کو خوش کرنے کے لئے ہاں میں ہاں تو ملانی پڑتی ہے نا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کھانا پینا اپنا اپنا۔۔
    کیوں ھارون رشید بھائی۔۔۔:D:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نصیب اپنا اپنا سنا تھا یہ آپ نے کب ایجاد کیا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ہاں ہاں وہی تو اپنا ہی کھلا دو
     
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    نصیب اپنا ہو تو کھانا تو پھر اپنا ہی اپنا :)
    اللہ سب کے نصیب اچھے کریں آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بڑوں کو جواب دیتے ہیں پٹ جاؤ گے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ارے وہ جواب نہیں چچا جی
    آپ نے فرما یا کہ میں جاواں فیر
    تو میں نے گزارش کی کہ میں بھی چلتا ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چلتے پھرتے رہیں مگر نظر آتے رہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ویسے یہاں کوئی مجھ سے چھوٹا بھی ہے جسے میں ڈانٹ سکوں
    یا پھر مجھے ہی بکرا بنناہے
    جب سے آیا ہوں مار کھانے کی باتیں سن رہا ہوں ہاہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب کون آئے گا
     
  20. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    کہاں میکدے کا دروازہ اور کہاں واعظ
    اتنا جانتے ہیں وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    صدا آئی کہ کہاں ہو تم
    ہم نے کہا کہ دل میں ہیں تمھارے

    کیوں ایسے ہی ہے ناں@سید شہزاد ناصر صاحب
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    کیوں۔مخول کردے او :beating:
    ارکین کے نام اک شعر والی لڑی میں آپ کو اتنے شعر مارے جیسے حاجی شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں
    مجال ہے آپ کے کان پر جوں تک رینگی ہو
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ہم نے تو کہا بارہاہ کہ واسطہ نہیں شعر سے کوئی
    اے ناصر شیر سے نہ دوستی اچھی اور نہ ہی دشمنی اچھی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شیر نہ ہوا پولیس ہوگئی ، نہ دوستی اچھی نہ دشمنی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی55 بھائی اگر مناسب سمجھیں تو ۔ ۔ ۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم اب کون آئے گا
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    سعدیہ حاضر ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پیار سے ایک بار پھر کہہ دیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں