1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏1 دسمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مگر یہاں تو دیکھ کر ہی مزا لیا جا سکتا ہے ۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شعر تو سمجھ آیا مگر وجہ سمجھ نہیں آئی
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    صبر سے کام لے کر کچھ نہیں کہونگی
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کچھ نہ کہیں مگر ، مگر ضرور کہیں
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جتنا اگر مگر کرنا ہے کرلیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    مگر کو 5 صفحات کے بعد تالا لگ جائے گا۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی مگر کی لڑی کے 100 صفحات پورے ہونے والے ہیں
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ان کے کہنے کا مطلب وہ ہی ہے مگر آپ سمجھے نہیں
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر زبان خلق کو تالا کیسے لگےگا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مگر ہو یا کوئی اور لڑی سو صفحات کے بعد ہو جائے گی بند
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر پھر سے لڑی کا نیا جنم ہوگا
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    دوسرے جنم کی باتیں سنی ضرور ہیں مگر صرف بھارتی فلموں میں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہندو کے عقیدے کے مطابق سات جنم ہوتے ہیں مگر یہ سچ نہیں ہے
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آپ سے سو اختلاف صحیح مگر اس بات پر نہیں کیا جاسکتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہاں پر بہت ہندو ہیں ۔کافی عرصے سے اس شہر میں ہوں بہت سے ہندوں کو جانتا ہوں ۔اکھٹے ملازمت بھی کی ہے ۔ایک ہندو کبھی کبھی ملنے آ جاتا ہے میں اس سے پوچھتا رہتا ہوں کہ تمہارا کون سا جنم ہے مگر وہ مسکرا کر کہتا ہے یار مجھے پتہ نہیں جب پتہ چلا تجھے بتا دوں گا
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    پہلے ہم سمجھے آپ فورم کی بات کر رہے ہیں مگر پورا جملہ پڑھا تو معلوم ہوا آپ اپنے شہر کی بات کر رہے ہیں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھائی صاحب فورم پر تو کوئی ہندو نہیں ہے مگر
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کیا پتا ہو مگر اس نے نام بدل رکھا ہو
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہو سکتا ہے مگر میں نے اپنے شہر کے متعلق کہا تھا
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہم سمجھ گئے تھے مگر آپ کی وضاہت نے اور واضع کردیا
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے مگر وضاحت کو ”وضاہت” لکھنے پر علم ہوا کہ انسان بھی رنگ پکڑتا ہے
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    وضاحت تو ہم لکھ دیتے مگر ہم آپ کا امتحان لینا چاہتے تھے
    :) :)
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر ہر کوئی میرا ہی امتحان کیوں لے رہا ہے طالب علم ہونا کتنا مشکل ہے
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    انتہائی مشکل ہے مگر ان کے لیے جو سال کے بارہ مہینے کھیل کود میں ضائع کرتے ہیں
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہ تو ٹھیک ہے مگر ہماری اردو میں بھی تو کھیل کود ہے نا
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کھیلتے تو ہم فورم پر ہمیشہ ہی ہیں مگر کبھی کودتے نہیں
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر میں نہیں مانتی کیوں کہ میں نے تو ہماری اردو پر کھیلو کودو بھی دیکھا اور بنو نواب بھی
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    جی ہاں لکھا ہے مگر وہ صرف نوابوں کے لیے ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں