1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مل جائےتوغنیمت ہے سرائے راہ چلتے چلتے ❊❀ヅ❤

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏9 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    مل جائےتوغنیمت ہے سرائے راہ چلتے چلتے
    ہمیں مدتوں سےنہیں دیکھا اسےساتھ چلتے چلتے

    رک جائے گا وقت بھی چلتے چلتے
    اک نظر وہ دیکھ لیں اگر چلتے چلتے

    وفا عداوت ،عشق ،محبت سب ہیں چلتے
    ہم بھی ہاتھ تھام لیں گے ساتھ چلتے چلتے

    چراغ محبت جلا تو لیا ہے ساتھ چلتے چلتے
    کہیں بجھ نا جائے ہواؤں کے چلتے چلے

    حنا کا پیغام محبت ہے سب سے چلتے چلتے
    سلام محبت پہچاؤ ہر کیسی کو ساتھ چلتے چلتے
    #حناشیخ​
     
    Last edited: ‏10 جنوری 2018
    نعیم، زنیرہ عقیل اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ارے واہ حنا ۔ آپ تو شاعرہ ہیں۔
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں