1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مغفرت کی دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سعید الفت, ‏4 فروری 2012۔

  1. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    اسلام علیکم
    ھماری اردو کے تمام صارفین سے اپیل ھے ۔ کہ ھمارے دوست ڈاکٹر توصیف احمد کے والد محترم قضائے الہی سے انتقال کر گئے ھیں ۔

    [​IMG]

    انکی مغفرت کے لئے دعا کیجئے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: مغفرت کی دعا

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: مغفرت کی دعا


    بســم الله الــرحمن الـرحيـم

    قـال تـعالى۔۔۔۔

    (وبشر الصابرين الذين اذا اصابتهم مصيبة قالو انـا لله وانـا اليـه راجـعـون)

    يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية

    فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"

    صدق الله العظيم
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: مغفرت کی دعا

    ان للہ وانا الیہ راجعون
    دعا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے والد مرحوم کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا کرے آمین
     
  5. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: مغفرت کی دعا

    انااللہ وانا الیہ رجعون
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: مغفرت کی دعا

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماےَ۔۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں