1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزارِ شریف حضرت ابو دردا رضی اللہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏11 جولائی 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛آج ہم زیارت کریں گے؛ مزارِ شریف حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ؛برائے مہربانی میرے دعا ضرور کریں
    [​IMG]
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی55 جی ایک گزارش ہے کہ آپ نے یہ جو شیئرنگز کا سلسلہ شروع کیا ہے بہت اچھا ہے صرف اتنا کیجیئے کہ جو بھی مزار یا مسجد یا جس بارے بھی شیئر کریں اس پہ ایک مختصر سا نوٹ بھی شیئر کیا کریں تاکہ ہماری معلومات میں اضافہ ہوتا رہے ساتھ ساتھ جیسے ابھی مزار شریف کی زیارت کروائی گئی اس تھریڈ میں تو بہتر ہوتا آپ ساتھ حضرت ابودردا رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے بھی ایک پیرا لکھ دیتے ۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔۔۔اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
    پاکستانی55، شہباز حسین رضوی اور سیفی خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    جزاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    :02:

    :03:

    :04:

    جزاک اللہ خیرا​


    :255:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    :02:

    :03:

    :04:

    جزاک اللہ خیرا​


    :255:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ بہن۔جتنی مساجد شریف کی شئیرنگ کی ہے ان کے متعلق جتنا مواد مجھے ملا میں نے شئیر کیا ہے ۔اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے مزارات شریف کی شئیرنگ میں میں نے واقعی کچھ شئیر نہیں کیا ۔اس سے پہلے کسی نے اس طرف توجہ نہیں دلائی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے توجہ دلائی ہے میں پوری کوشش کروں گا کہ جن اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے متعلق جتنا مواد بھی مل سکا میں ان شاء اللہ شئیر کروں گا۔
    حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ
    حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ شریف میں ایک تاجر تھے اور بنو خزرج کے امام حارث قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔انہوں نے غزوہ بدر کے بعد اسلام قبول کیا۔انہیں حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کا بھائی بنایا گیا ۔انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کے دوران شام میں ایک جج (قاضی) کے طور پر خدمت انجام دیں۔اور وہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور حکومت میں ہی اسکندریا (مصر)میں 652عیسوی(32ہجری ) میں اللہ کو پیارے ہوئے ۔وہ حدیث شریف کے راوی بھی ہیں۔
     
    تانیہ اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جناب
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    جزاک اللہ جناب​
     
    نذر حافی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جناب
     
  14. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    ماشااللہ سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں