1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم ڈی این اے سحر کو مبارک باد

Discussion in 'خوش آمدید' started by گھنٹہ گھر, Jun 19, 2006.

  1. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    محترم ڈی این اے سحر صاحب
    آپ کو ہماری اردو میں اپنے سو پیغام مکمل کرکے معاون کادرجہ حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارک باد
     
  2. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    محترم ڈی این اے سحر صاحب
    آپ کو ہماری اردو میں اپنے دو سو پیغام مکمل کرکے
    محسن
    کادرجہ حاصل کرنے پر ڈھیروں
    مبارک باد

    بندہ شکریہ ہی کہہ دیتا ہے !!! مگر ہماری اتنی قسمت کہاں ؟
     
  3. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    بہت بہت مبارک ہوجی

    اللہ ہمیں‌بھی یہ درجہ جلد عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین
     
  4. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم


    مبارک ہو جی

    لیکن یہ تو بتائیں‌کہ معاون کا درجہ کیا ہوتا ہے اور کس طرح بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔


    خدا حافظ
     
  5. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    جب آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو جائیں گے تو آپ خودبخود معاون بن جائیں گے۔
     
  6. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    اس کا مطلب ہے یہ تعدادی عہدہ ہے معیاری نہیں
    :oops:
     
  7. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    سحر جی آپ ہو کہاں ؟
     

Share This Page