1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏2 اپریل 2010۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    اسلام علیکم

    فرسٹ ٹائم کچھ لکھا ہے کیسا لکھا ہے معلوم نہیں

    اس نے کہا تجھے محبت کرنا نہیں آتی

    میں نے کہا میری جاں محبت ہی سب کچھ نہیں

    اس نے کہا سن جانِ عزیز

    تیری سانسوں میں بسا ہوں میں

    میں نے مسکرا کر کہ دیا

    ہر سانس تیری امانت تو نہیں

    اس نے کہا سن ہمدم قریب آ میرے

    میں نے کہا خدا کو ابھی یہ منظور نہیں

    اس نے کہا سن جانِ جہاں میرے دل میں بس تو ہی ہی بسی

    میں نے کہا میرے دل میں بس ایک تو ہی تو نہیں

    اس نے کہا بھول جا رب کی قائم کردہ ساری حدیں

    میں نے کیا آفی میری زندگی میں آج سے تو کہیں بھی نہیں

    افریشم بھٹی

     
  2. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    جواب: محبت

    شاباش
    اچھی شاعری ہے

    آفی کا مطلب کیا ہے ؟
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: محبت

    اس نے کہا بھول جا رب کی قائم کردہ ساری حدیں

    میں نے کیا آفی میری زندگی میں آج سے تو کہیں بھی نہیں

    اچھا لکھا ہے بہت خوب :a180: :222:
     
  4. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    جواب: محبت

    آفریشم کا شارٹ فارم ہے آفی

    اور افریشم مین ریشم جیسی نرم و ملائم
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: محبت

    بہت خوبصورت انداز ہے سمجھانے کا :hands:
     
  6. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    جواب: محبت

    اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں