1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہیا، سلام، سہرا اور تحت اللفظ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماہیا
    ماہیا، پنجابی شاعری کی صنف اور پنجابی تہذیب کا حصہ ہے۔ ’’ماہیے ‘‘ بھی گائے جاتے ہیں۔ اس کا صحیح عمل دو اوزان پر مشتمل ہے جو یہ ہے 1۔ فعلن فعلن فعلن /فعلن فعلن فع / فعلن فعلن فعلن 2۔ مفعول مفاعیلن /فعل مفاعیلن / مفعول مفاعیلن دوسرے مصرعے میں ایک سبب کم ہوتا ہے۔ اگر تینوں مصرعے برابر ہوجائیں تو بھر ثلاثی ہو جائے گا۔ اردو میں ماہیوں کی روایت 1939 سے ملتی ہے۔

    سلام
    یہ نظم کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شہداء کربلا کے مدح میں لکھی جاتی ہے۔

    سہرا
    شادی کے موقع پر دلہا کے لیے گائے جانے والے گیت کو سہرا کا نام دیا جاتا ہے۔

    تحت اللفظ
    بغیر ترنم کے شاعری کی ادائیگی کو تحت اللفظ کہا جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں