1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی ٹیم کی رنگ رلیاں!!!!

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by عباس حسینی, Oct 8, 2009.

  1. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    قومی ٹیم کے مایا ناز کھلاڑی جنوبی افریقہ میں‌رنگ رلیاں‌مناتے رھے جبکہ قوم دعائیں مانگتی رھٰیں!!!!!!!!
    daily khabrain 8 oct

    [​IMG]
     
  2. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    ان کھلاڑیوں نے قوم کے ساتھ غداری کی ھے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کن کھلاڑیوں نے عباس حسینی بھائی ؟ اور کیا غداری کی ہے ؟
    8 اکتوبر کا اخبار تو بہت بڑا اور لمبا چوڑا ہوگا۔ ہم کہاں خبر تلاش کرتے پھریں گے۔
    آپ ہی یہاں کچھ ارسال فرما دیتے تو اچھا تھا۔
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    عباس حسینی بھائی
    میری نظر سے بھی نہیں گزرا اگر یہ بات سچ ہے تو بڑے افسوس کا مقام ہے قوم کے ہیرو رنگ ------ انہیں شرم آنی چاہیئے !!
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بات کا پتہ چلے تو کیونکہ کوشش کے باوجود خبریں کے گذشتہ شماروں والی سائیٹ اوپن نہیں ہوئی
     
  6. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    بغیر ثبوت اور تحقیق کے کسی پر کوئی بھی الزام تراشی کرنا میرے خیال سے انتہائی خراب اور گری ہوئی حرکت میں شمار ہوتا ہے۔ ہار اور جیت ہر کھیل کا لازمی حصہ ہے۔ ہماری کرکٹ ٹیم جب جیتی ہے تو ہم اُس کو آسمان پر بیٹھا دیتے ہیں اور اگر کبھی ہار جائے تو زمین میں خود ہی قبر کھود کر ساری عزت کو دفنا بھی دیتے ہیں۔
    میڈیا کا اس طرح کی الزام تراشی کرنا گذشتہ 15 ،20 سال سے ہماری پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ ہے۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    درست کہا آزاد بھائی ۔
    میڈیا کیا ہم عوام بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ کسی کی 99فیصد اچھائیوں کے بعد 1 فیصد برائی نظر آجائے تو 99 فیصد اچھائیوں کا ذکر نظر انداز کرکے 1 فیصد کو جہاں‌بھر میں پھیلا دیں گے اور پھیلاتے چلے جائیں گے۔

    اور رہ گئی قومی ٹیم کی بات۔۔ تو میں نے پہلے بھی عرض کیا کہ جب تک عباس حسینی بھائی خبر کا متن ہی نہیں ارسال کریں گے تو کسی کو کیا پتہ چلے گا کہ کس ضمن میں بات ہورہی ہے اور کیا کہنے چاہ رہے ہیں۔
     
  8. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    آپ لوگوں‌کے لیے خبر بھی نقل کی ھے ۔ ۔ اب آپ خود فیصلہ کرلیں۔۔ ۔ ۔
    یا اخبار جھوٹ بول رھا ھے یا کھلاڑی۔ ۔ ۔۔ ۔۔
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ عباس حسینی بھائی ۔ اب تبصرہ کرنے کی کوئی منطق بھی بنتی ہے نا۔
    ورنہ تو خواہ مخواہ میں کسی کو الزام دینا ، مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔
     

Share This Page