1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعہ

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by غوری, Apr 15, 2021.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    تم آسمان میں مقدر کا ستارہ ہو
    تم طوفان میں سمندر کا کنارہ ہو

    تم کیا جانوکہ میرے لئے کیا ہو
    تم ہر آن میں مسرت کا اشارہ ہو

    غوری
     

Share This Page