1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیض آباد دھرنے کے قائدین نے شہداءکے خون کا ساڑھے 21کروڑ روپے میں سودا کیا

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by زنیرہ عقیل, Dec 14, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    فیض آباد دھرنا ختم کرنے کیلئے کتنے کروڑ وصول کئے گئے،تحریک لبیک کے چیئرمین ضیا اللہ قادری کاتہلکہ خیز دعویٰ

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پہلے سوا پانچ کروڑ کی خبر چل رہی تھی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اب کس پر یقین کیا جائے
     
    ناصر إقبال likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میرے خیال میں تو افواہ ہی ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    افواہ کی تردید بھی ہو سکتی تھی لیکن چیئر مین بذات خود اعتراف کر رہا ہے بات بہت آگے تک جا سکتی تھی
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جناں کھادیاں گاجراں ڈھڈ اونہاں دے پیڑ
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میرا بھی یہی خیال ہے ۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    سمجھا دیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    زنیرہ عقیل ۔ اس خبر کا ماخذ یا حوالہ کہیں بھی نہیں ہے؟ پلیز حوالہ خبر ساتھ ضرور دے دیا کریں شکریہ
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    http://javedch.com/latest-news/2017/11/30/387520
    http://dailyqudrat.com.pk/pakistan/30-Nov-2017/216173
    https://www.facebook.com/permalink.php?id=857144440972280&story_fbid=1621310514555665

    http://www.voiceofpakistan.com.pk/article/latest-news/31580/latest-news-voice-of-pakistan.html
    http://dastiab.com/2017/11/25/15/00/17/918/
    تحریک لبیک کے چیئرمین ضیا اللہ قادری کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ مرکزی مجلس شوریٰ اور مرکزی رہنمائوں کے اہم اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری
    فیض آباد دھرنے کے قائدین نے شہداءکے خون کا ساڑھے 21کروڑ روپے میں سودا کیا، پیر افضل قادری اور مولانا خادم حسین رضوی قوم کے سامنے وضاحت کریں کہ کارکنان اہلسنت کے قتل عام کے بعد جہاں پوری حکومت گرائی جاسکتی تھی وہاں محض ایک وزیر کی برطرفی پر کیوں اکتفا کیا گیا؟دین کو تخت پر لانے کے دعوے کرنے والوں سے دین فروشیکا حساب لیا جائے گا، صوفی ازم کے ماننے والوں کے ووٹ کو تقسیم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ :)
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    خوش رہیے
     

Share This Page