1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم پر لاگ ان کا دورانیہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Oct 15, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم
    ہماری اردو پر دیگر کئی مسائل کے ساتھ ساتھ ایک اہم مسئلہ جو اکثر تنگ کرتا ہے وہ یہ ہے کہ لاگ ان ہونے کے چند منٹ بعد ہی فورم خود بخود لاگ آف کردیتا ہے۔ اکثر جب کوئی لمبا پیغام پڑھا جائے یا ذرا لمبا پیغام لکھا جائے تو اتنی دیر میں فورم لاگ آف کردیتا ہے جو کہ کافی ذہنی پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
    انتظامیہ سے یہ دورانیہ بڑھانے کی درخواست ہے ۔ لاگ ان یا لاگ آؤٹ کا معاملہ اول تو صارف کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے یا پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک ضرور ہونا چاہیے۔

    جلدی جواب کی امید اور التماس ہے۔

    والسلام
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کل چیٹ بکس میں شکایت کی تھی میں نے بھی اسی قسم کی ، اب لڑی دیکھی تو سوچا یہاں پھر سے کہہ دوں کہ

    یہ خود بخود لاگ آف ہونے والا سسٹم مجھے قطعی ناپسند ھے، ذرا کوئی طویل تحریر لکھو تو لاگ آف

    اگر کچھ لکھتے ہوئے کوئی فون آ جائے یا ویسے اپنے ڈیسک سے اٹھ کے جاناپڑے تو واپسی پہ لاگ آف

    خاص طور پہ جو انسان ساتھ ساتھ دوسرے کام بھی کر رہا ہوتا ھے اسے اس لاگ آف سسٹم کی وجہ سے بڑی الجھن ہوتی ھے
    یا تو اس کا دورانیہ بڑھایا جائے یا اسے ختم کیا جائے

    کیونکہ کئی بار انسان اس موڈ میں نہیں ہوتا کہ ہر چوپال میں جا کے نئے پیغامات تلاش کرے

    یا دوبارہ وہی لکھے جو لکھتے ہوئے لاگ آف کر دیا گیا تھا
     
  3. ARHAM
    Offline

    ARHAM ممبر

    السلام علیکم !
    امید ہے میرے نشاندہی کئے گئے مسئلہ پر بھی جلد توجہ دی جائے گی ۔۔
    والسلام ۔۔۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ارحم ۔ آپ کا مسئلہ کیا تھا ؟ :confused:
     
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    یہ ام کی ساتھ بی ہوا ۔ ام کو اب یاد نہی رہا کہ کس چیز کا اوپر لکھ رہی تھی۔ لیکن اتنی یاد اے کہ بوت جہکاس قسم کا لکھ رہی تھی۔ بوت مزے کا ہوتی لیکن یہ سسٹم لاگ آف ہوگٰ اور وہ سارے کا سار جو لکھ رکھی تھی۔ ایک دم سے غاہب ہوگئی۔ اب ام اس کو کدر سے تلاش کرے۔
    اس کو ٹھیک کرو بابا۔ ام کو بوت کوفت ہوتی۔ ادر تو بوت علم والی اور بڑا دماغ والی لوگ ہوگی۔ اس کا کوٰئی حل نکالے گی۔ جلدی سے اس کا حل نکالو۔
     
  6. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    عمر بھاٰی آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاے گا انشائاللہ مجھے یہی خوشی ہوی ہے کہ آپ یہاں ہیں جب بھی میری مدد کی ضرورت ہو حاضر ہوں
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عمر خیام بھائی ۔ خوش آمدید ۔ اور یہ خوش آمدید کے پھول :222:

    سچ پوچھیں تو مجھے تو آپکا یہ پیغام بھی بہت مزے کا لگی ۔ :bigblink:
     

Share This Page