1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فروغِ علم کی یا رب کتاب کر دے عطا ۔۔۔ غلام ربانی فداؔ

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Sep 10, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    فروغِ علم کی یا رب کتاب کر دے عطا
    سوال کا جو مکمل جواب کر دے عطا

    کریم ذات پہ تیری مجھے بھروسہ ہے
    ہر اک گنہ سے مجھے اجتناب کر دے عطا

    مرے جہاں کو جو سیرابِ آرزو کر دیں
    مجھے تو اپنے کرم کا سحاب کر دے عطا

    حضور تیرے جو مشکل سوال میں رکھّوں
    نبیﷺ کے صدقے میں اس کا جواب کر دے عطا

    ترے کرم پہ دل و جاں مرے فداؔ ہو جائیں
    مری نظر کو مرا انتخاب کر دے عطا
    ٭٭٭
    غلام ربانی فداؔ ۔۔۔ گلزَارِ نعتﷺ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    کریم ذات پہ تیری مجھے بھروسہ ہے
    ہر اک گنہ سے مجھے اجتناب کر دے عطا
    آمین ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    کریم ذات پہ تیری مجھے بھروسہ ہے
    ہر اک گنہ سے مجھے اجتناب کر دےعطا

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    ترے کرم پہ دل و جاں مرے فداؔ ہو جائیں
    مری نظر کو مرا انتخاب کردے عطا

     

Share This Page