1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرائیڈ رائس وِد پرانز

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Mar 29, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    فرائیڈ رائس وِد پرانز

    اجزاء: چاول (ابلے ہوئے)چار کپ، انڈے تین عدد،جھینگے آدھا پائو،ہرا دھنیا (کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچ،لال مرچیں (کٹی ہوئی) تین سے چار عدد،لہسن (کُٹا ہوا)دو چائے کے چمچ، ہری پیاز (کٹی ہوئی)دو عدد،مٹر (ابلے ہوئے)آدھا کپ،آئل چار کھانے کے چمچ،چائینیز نمک آدھا چائے کا چمچ
    ترکیب: فرائی پین میں دو کھانے کے چمچ آئل ڈال کر گرم کر لیں۔ایک پیالے میں انڈوں میں نمک ملا کرہلکا سا پھینٹیں اور فرائی کر لیں۔اب فرائی پین میں باقی آئل ڈالیں،اس میں پہلے پیاز کو فرائی کریںپھر لہسن اور جھینگے شامل کر دیں۔اس کے بعد لال مرچ، مٹر ،انڈااور چائینیز نمک ملا کر دو سے تین منٹ تیزی سے چمچہ چلا کر فرائی کریں اور چولہے سے اتار لیں۔آخر میں چاول شامل کر کے گرما گرم فرائیڈ رائس وِد پرانز کھانے کے لیے پیش کریں۔

     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    شکریہ
     

Share This Page