' ' بہت شُکریہ خوشی صاحبہ جو آپ نے اِس خاکہ کو پڑھا اور پسند کِیا۔ ' آپ کی نظر میں جو کمی ہے ۔۔۔ اگر اُس کی نشاندہی کردیں تو بہتر ہوگا۔ تاکہ میں اِس خاکہ پر نظرِ ثانی کرسکوں اور آپ کی تشنگی دور کرسکوں۔ ۔ ۔ اِس خاکہ کو میں نے ۔۔۔۔ اکتوبر 2006 میں لکھنا شروع کِیا تھا۔۔۔ اور جولائی 2008 میں مکمل کر سکا۔ اگر اب بھی بہتری کا اِمکان آپ کو ، یا کسی اور قاری کو نظر آتا ہے تو میں اِس پر مزید وقت صرف کرنے پر آمادہ ہوں۔
مبارز جی بہت شکریہ اتنا اچھا شخصی خاکہ تحریر کر نے پر موصوف علیم خان فلکی جی اک تو خان (سردار)ہیں اور پھر اسم علیم (سب کچھ جاننے والا )کے حامل اور تخلص بھی ان کی شخصیت اور مزاج کا آءینہ دار فلکی (آسمان پر رہنے والا ) بہت خوب مبارز جی ۔ آپ کے تحریر کردہ خاکے نے جیسے اک تصویر بنا دی
السلام علیکم نابی جی۔۔۔ خاکے کی پسندیدگی اور اس پر تبصرہ کرنے کیلئے بہت شکریہ۔۔۔ مذکورہ بالا چسپاں شخصی خاکہ نادر خان سَر گِروہ بھائے کا تحریر کردہ ہے۔۔۔۔مجھے اچھا لگا تو میں نے اِدھر آپ لوگوں سے شیئر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
' ' بہت شُکریہ خوشی صاحبہ جو آپ نے اِس خاکہ کو پڑھا اور پسند کِیا۔ ' آپ کی نظر میں جو کمی ہے ۔۔۔ اگر اُس کی نشاندہی کردیں تو بہتر ہوگا۔ تاکہ میں اِس خاکہ پر نظرِ ثانی کرسکوں اور آپ کی تشنگی دور کرسکوں۔ ۔ ۔ اِس خاکہ کو میں نے ۔۔۔۔ اکتوبر 2006 میں لکھنا شروع کِیا تھا۔۔۔ اور جولائی 2008 میں مکمل کر سکا۔ اگر اب بھی بہتری کا اِمکان آپ کو ، یا کسی اور قاری کو نظر آتا ہے تو میں اِس پر مزید وقت صرف کرنے پر آمادہ ہوں۔[/quote:2224yblo] السلام علیکم خوشی جی۔۔۔۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو جو کمی نظر آئی ہے اس خاکے میں آپ اُس کی نشاندہی کر کے ہمیں شکریہ کا موقع عنایت کریںگی۔۔
بہت عمدہ مضمون ہے۔ فکر و تخیل کو نچوڑ کر بہت اہم پیغام اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہ پیغام پہلے بھی کہیں پڑھا ہوا لگتا ہے۔ :nose:
السلام علیکم ۔۔۔شکریہ جناب۔۔پسندیدگی کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناََ آپ نے اسے پڑھا ہوگا ہمارے کسی پاکستانی ویب سائٹ پر ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ ایک پاکستانی ویب سائٹ پر نادر بھائی کی تحریر کردہ مضامین میں سے نادر بھائی کا نام ہٹا کر کسی فلاں فلاں شخص کے نام سے پیش کیا جارہا ہے جو کہ ناصرف زیادتی ہے بلکہ بہت ہی زیادہ غلط ہے ۔۔۔۔۔ خیر بات لمبی ہو جائے گی۔۔۔۔ ایک بار پھر سے شکریہ۔
یقیناً ایسی ہی بات ہوئی ہوگی۔ خدا ہدایت دے ایسے "نام نہاد قلمکاروں کو" جو فنِ ادب میں بھی اپنی بددیانتی کے مظاہروں سے باز نہیں آتے۔
ویب سائیٹ کا نام بھی لکھتے تو ہم بھی وہاں جا کر احتجاج کرتے اور ہاں آپ کی اس تحریر پہ اگر تنقید کرنا چاہوں تو کر سکتی ہوں تنقید کا کیا ھے میں کہہ سکتی ہوں فلکی صاحب نے لو میرج کی یا ایرینج ان کا صرف بیٹا ہی ھے یا کوئی بیٹی بھی تعلیم :201: کہاںحاصل کی اور کتنی اور کیوں ، سعودیہ میں کیوںآئے ھیں کیا سعودیہ میں ہی رہتے تھے تحریر میں یہ تو پتہ چلتا ھے کہ فلکی جی کو خون کے آنسو رلانا ہو تو کیا کرنا چاہیے مگر ہنسانا ہو تو کیا کریں یا صرف آنسوؤں سے رلانا ہو تو کیا اس کا پتہ نہیں چلتا اب کہیں ھے نا تشنگی یا کچھ مزید تنقید کروں
' ' میری غلطیوں کی نشاندھی کرنے کا شکریہ۔ لیکن۔۔۔۔ گُستاخی معاف۔۔۔۔ایک بات بتادوں کہ۔۔ " خاکے" اور" سوانح عمری " میں بڑا فرق ہوتا ہےمحترمہ خوشی صاحبہ۔۔۔۔!!! یہ تو یورپ والے جانتے ہی ہوں گے :hasna:
نادر جی میں نے یہ سب آپ کے کہنے پہ ہی لکھا ورنہ کہاں آپ جیسا لکھاری کہاں میرے جیسا اناڑی ویسے خاکے میں انسان کسی بھی طریقے سے وہ باتیں شامل کر سکتا ھے جن کی میں نے نشاہدھی کی ھے جیسے فلکی صاحب کی تعلیم تو میٹرک ھے مگر ان کی تحریروں میںکسی سکالر کی جھلک ملتی ھے یا فلکی صاحب کہنے کو تو ماسٹر کیے ہوئے ھیں مگر،،،، اسی طرح کہنے کو تو لو میرج کر رکھی ھے مگر گھر کم کم ہی جاتے ھیں ویسے آپ کی فرمائش پہ کی گئی تنقید کا آپ نے برا منایا مجھے اس کی حیرت ھے میں نے خاص طور پہ لکھا تھا کہ تنقید کا کیا ھے کیسے بھی کی جا سکتی ھے اور یہ ایک نمونہ پیش کیا تھا آپ کے سامنے، آپ جسے سمجھ نہیں سکے امید ھے آپ آئیندہ مجھے نہیںکہیں گے تنقید کرنے کو :201: کیونکہ میں آپ کی تحریر پہ تنقید کروں اتنا زور نہ میری قلم میں ھے نہ اتنا دم میری تحریر میں
' ' نہ جانے آپ کو یہ اِلہام کیسے ہو گیا کہ میں آپ کی تنقید سے ناراض ہوں؟ میں نے تو بس وضاحت کی تھی۔ پتا نہیں ۔۔۔۔آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے ؟ دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو غصہ اُتارنے کے لئے کوئی معقول جگہ میسر ہو۔
' ' نہ جانے آپ کو یہ اِلہام کیسے ہو گیا کہ میں آپ کی تنقید سے ناراض ہوں؟ میں نے تو بس وضاحت کی تھی۔ [highlight=#FF0040:16dfrokv]پتا نہیں ۔۔۔۔آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے[/highlight:16dfrokv]؟ [highlight=#FF0000:16dfrokv]دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو غصہ اُتارنے کے لئے کوئی معقول جگہ میسر[/highlight:16dfrokv]ہو۔[/quote:16dfrokv] پچھلی بات کا اب ذکر نہیں کرتی اب جس جملے کو میں نے لال رنگ دیا ھے اسی سے لگتا ھے کہ آپ ناراض ھیں :201: :201: :201: :201: :201: :201: اب سوچنا یہ ھے کہ مجھے غصہ ھے یا آپ ناراض ھیں :201:
' ' دھواں دھواں منظروں کے پیچھے ، بچھی ہُوئی ہے بِساطِ روشن قصور کیا اِس میں آئینوں کا ، اگر مجالِ نظر نہیں ہے