1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال انتقال کرگئے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏3 اکتوبر 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جاوید اقبال کچھ عرصہ سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ لیکن آج حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ ان کی میت گھر لے جائی جارہی ہے اور نماز جنازہ شام 4 بجے گلبرگ میں ان کی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    [​IMG]

     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] ان للہ وان الیہ راجعون

    1.jpg 2.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اعلیٰ پائے کے دانشور تھے۔
    علامہ اقبال نے ان کے لیے ایک نظم "جاوید نامہ " بھی لکھی تھی۔
    جب علامہ اقبال رح انگلستان میں تھے تو انہوں نے گراموفون لانے کی فرمائش کی جواب میں علامہ اقبال رح نے اپنی شہرہ آفاق نظم
    دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
    لکھ کر بھیجی۔
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
     
    غوری، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وینا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔آمین
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں