1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عفت فاطمہ صاحبہ۔۔۔شادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏18 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ڈیئر ممبرز ملک بلال صاحب کے لیے اسپیشل تھریڈ بنانے کے بعد اب آتے ہیں جناب ہم اس خاص شخصیت کو مبارک باد دینے کی طرف جن سے ہمارے ایڈمن صاحب کی شادی خانہ آبادی ہوئی ہے۔۔تو جناب جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں وہ ہمارے اسی فورم کی ہی بہت اچھی اور پیاری سی ممبر عفت فاطمہ صاحبہ ہیں ۔۔جی تو بالکل صحیح سمجھ رہے ہیں آپ سب۔۔یہ تھریڈ خاص طور پر ان کے لیے بنایا ہے۔۔ایک یونیک اور زبردست سے سٹائل میں انہیں مبارک باد دینے کے لیے۔۔
    [​IMG]
    ۔۔۔ARE YOU READY WITH ME
    سو لیٹس سٹارٹ ڈیئر ممبرز۔۔۔۔ [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آپ دونوں سدا خوش و خرم آباد رہیں ۔۔پھولوں کی طرح ہنستے مسکراتے رہیں (آمین)

    [​IMG]

    اور یہ ہماری اردو کے تمام ممبرز کی جانب سے آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ۔۔نیک تمناؤں کے ساتھ۔۔

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

     
    Last edited: ‏18 اپریل 2015
    عمر خیام، ثاقب عبید، عفت فاطمہ اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ماشاءاللہ
    بہت اچھی خبر ہے۔
    اللہ تعالی نئے جوڑے کو آپسی محبت اور انڈرسٹینڈنگ کے ذریعے بقیہ زندگی باہمی خوشی و رضا سے گزارنے کی توفیق اور صلاحیت عطاء فرمائیں۔
    [​IMG]
     
    عفت فاطمہ، ملک بلال، الکرم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آمین۔۔
     
    ملک بلال، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]

    عفت فاطمہ بلال جی آپ کو دلی مبارک باد

    دوسری مبارک باد اس بات کی کہ آپ کو سسر بہت اچھا ملا ہے

    [​IMG]



    اللہ کریم ہمیشہ آپ کو خوش و خرم رکھیں
     
    Last edited: ‏18 اپریل 2015
    عفت فاطمہ، ملک بلال، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    میشی وش بٹیا رانی
    السلام علیکم
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری بیٹی عفت فاطمہ کے لیے بھی مبارک باد کی لڑی بنائی!
     
    Last edited by a moderator: ‏19 اپریل 2015
    عفت فاطمہ, ملک بلال, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ساڈا کوئی ناں ای نئیں
     
    عفت فاطمہ, الکرم, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    انکل جی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے پسند کیا اس کو۔۔ویسے یہ بھی عجیب بات ہے آپ نے بیٹی بھی کہا اور شکریہ بھی ادا کررہے(ناٹ فیئر:))
    اچھا آپ نے شکریہ کہا ہے تو پھر میری طرف سے ویلکم۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    الکرم، عفت فاطمہ، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔بگ برادر آپ کا نام ہی نام ہے ۔۔:)
     
    الکرم, عفت فاطمہ, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]

    عفت فاطمہ بہن آپ کو ملک بلال بھائی کے ساتھ اس مبارک رشتے کی بہت بہت مبارک ہو۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آنے والی زندگی میں وہ تمام خوشیاں عطا کرے جس سے آپ کا گھر خوشیوں سے ہر وقت بھرا رہے۔ آمین
     
    الکرم، پاکستانی55، عفت فاطمہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    [​IMG]
    میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد قبول کریں

    میری طرف سے بہت سی دعائیں اور نیک دلی تمنائیں

    [​IMG]
     
    الکرم، عفت فاطمہ اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    الکرم, ملک بلال, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    السلام علیکم
    خیر مبارک :)
    شکریہ میشی وش جی :)
    بہت اچھا لگا بہت پیارے انداز میں تھریڈ بنائی آپ نے بہت شکریہ اس محبت کے لیے :dilphool:
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین :) :dilphool:
     
    عمر خیام، الکرم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    آمین آمین
    شکریہ غوری بھائی :)
    خوش رہیں
     
    الکرم، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] مجھے بھی بہت خوشی ہوئی آپ کو پسند آیا۔۔آپ کی اس محبت کا بھی بہت بہت شکریہ بھابھی صاحبہ۔۔
    [​IMG] اور اتنی پیاری ڈھیر ساری دعاوں کے لیے آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔اللہ تعالیٰ سرجی اور آپ دونوں کو اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے سدا۔۔آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    الکرم، ملک بلال اور عفت فاطمہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    خیر مبارک ھارون بھائی :)
    بہت شکریہ
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین :)
    جی بہت اچھے ہیں اور سسر تو وہ میرے بالکل نہیں ہیں پہلے ماموں جی تھے اب ابو جی ہیں :)
     
    عمر خیام، الکرم، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    آمین
    خیر مبارک ابو تیمور جی :)
    دعاؤں کے لیے بہت شکریہ
    خوش رہیں :)
     
    الکرم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    خیر مبارک مریم سسٹر :)
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین :)
     
    الکرم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    آمین :)
     
    دُعا اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں بہت دنوں سے منتظر تھا کہ آپ کی طرف سے کوئی میسیج دیکھنے کو ملے۔

    ہماری دعائیں آپ کی دائمی خوشی اور خیر و برکت کے لئے۔۔۔
     
    الکرم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    اس دھاگے پر اچانک نظر پڑی تو معلوم پڑا برقی دنیا کے بے تاج بادشاہ پررشتہ ززدواجی میں منسلک ہونے کا دھاگہ بنا ہوا ہے۔دعا ہے یہ رشتہ ازدواجی مضبوط ڈوری بن کر ایک سہانہ سفر بنےاور آسانی
    سے لبریز تمام راحتوں سے بھر پور ہو۔آمین​


    [​IMG]
    [​IMG]

     
    الکرم، ھارون رشید، ملک بلال اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ اس رشتے کو تا ابد سلامت رکھے آپ ان کی خدمت کرتی رہیں اوروہ آپ کیلئے ہمیشہ دعائیں کرتے رہیں میری یہی خواہش ہے اور یہی دعا ہے
     
    الکرم, ملک بلال, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آمین۔۔
     
    الکرم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں نے ایک لڑی بنائی ہے ۔اسکا لنک نیچے ہے ۔اس میں انیمیشن بنانے کے طریقے اور جو جو سافٹ وئیر استعمال ہوئی ہے ان کے نام بھی
    ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  28. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    جناب کہا ں ہے انسرٹ لنک۔نیچے کچھ دکھائی نہی دیا ۔
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    عفت فاطمہ جی میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں :)
    زندگی کا یہ نیا سفر آپ کو مبارک ہو۔ :dilphool:
    اللہ کریم آپ کو تا عمر شاد آباد اور ہنستا مسکراتا رکھے۔
    بہت سی دلی دعائیں آپ کے لیے :)
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    دُعا، الکرم اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    الکرم اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں