1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق محبت کو بھول جائیں،اب شریک حیات کاانتخاب ہو گا ڈی این اے ٹیسٹ کےذریعے

Discussion in 'جنرل سائنس' started by صدیقی, Jul 14, 2012.

  1. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    عشق محبت کو بھول جائیں،اب شریک حیات کاانتخاب ہو گا ڈی این اے ٹیسٹ کےذریعے

    


    اب عشق محبت کو بھول جائیں کیونکہ اب شریک حیات کا انتخاب ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ ہو گا۔ یہ ٹیسٹ امپرئیل کالج لندن نے تیار کیا ہے جس کے ذریعے نوجوان افراد کو جینیاتی کوڈ ڈیٹا تک رسائی دےکر شریک حیات منتخب کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔پروفیسر آرمنڈلیروی نے یہ تحقیق ڈبلن میں منعقد ہونے والے یورو سائنس اوپن فورم 2012 میں پیش کی۔ جس کا مقصد صحت مند بچوں کی پیدائش کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے کے علاوہ تحقیق کا مقصد جنیاتی امراض کو پھیلنےسے روکنا ہے۔ پروفیسر آرمند کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سے دس سالوں کے اندر شادی کیلئے ڈی این اے ڈیٹا کے ذریعے شریک حیات کا انتخاب عام ہو جائے گا۔ اس سے دنیا بھر میں پیدا ہونے والے لاکھوں موروثی امراض کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کی روک تھام ممکن ہو سکے گی

    احوال ڈاٹ کام
    ۔
     

Share This Page