1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنز و مزاح ۔۔۔ادبیات میں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏27 نومبر 2008۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    طنز و مزاح ۔۔۔ادبیات میں

    انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ طنز و مزاح کو " ادبیات " میں جگہ دی جائے اور
    لطائف و ظرائف کے لئے ایک علیحدہ چوپال مختص کیا جائے۔

    ۔
    ۔
    یقیناََ انتظامیہ کو اِس بات کا بخوبی علم ہوگا کہ اردو ادب میں " طنز و مزاح " کا کیا مقام ہے۔
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    نادر بھائی ۔۔۔آپ کی گئی گزارش کی تائید کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نادر خان بھائی کی تجویز اہم ہے۔
    طنز و مزاح کے سیکشن میں ادبی معیار کی لڑیاں رکھ کر بقیہ لطیفوں، چٹکلوں، گپ بازیوں کو " قہقہے ہی قہقہے" مسکراہٹیں، " آئیے ہنسیں ، ہنسائیں " یا " آئیے قہقہے لگائیں " وغیرہ کا عنوان دے کر گپ شپ کے سیکشن میں رکھا جاسکتا ہے
    لیکن معیاری و ادبی طنزو مزاح کو اردو ادب میں ہی ہونا چاہیے۔

    نادر سرگروہ خان بھائی ۔ اتنی اہم جانب توجہ دلانے کا شکریہ
    میری تائید بھی آپکے ساتھ ہے ۔
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    کاشفی
    اور نعیم بھائی
    آپ دونوں کی تائید کا شکریہ۔

    ادبیات میں ترتیب کچھ اِس طرح ہو۔۔۔
    جہانِ حمد و نعت کو سب سے اوپر رکھا جائے۔
    اُس کے بعد
    اردو ادب
    اردو شاعری
    آپ کی شاعری
    اور آخر میں
    طنزو مزاح ۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    بالکل صحیح ترتیب ہے۔۔
     
  6. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    نادر صاحب،!!!!
    آپ نے بالکل صحیح فرمایا،!!!
    میں بالکل آپکی بات کی تائید کرتا ھوں،!!!!!
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    شکریہ
    عبدالرحمن سید صاحب
    مبارز
    اور طارق راحیل
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
    کہ انھوں نے اِس تجویز کو عملی شکل دی۔
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر


    میں بھی انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے نادر بھائی کی پیش کردہ تجویز کو عملی شکل دی ۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم ۔
    آپ سب کے اخلاص، توجہ اور لگن کے لیے انتظامیہ بھی آپکی شکر گذار ہے۔
    خدا ہمیں اپنی پیاری زبان کی ترقی و ترویج اور خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نادر بھائی ۔ لیکن کئی روز گذر گئے،
    آپ جیسے اہلِ سخن کے باوجود ادبی طنز و مزاح کا نیا چوپال خالی پڑا ہے ۔ :nose:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    نادر بھائی ۔ لیکن کئی روز گذر گئے،
    آپ جیسے اہلِ سخن کے باوجود ادبی طنز و مزاح کا نیا چوپال خالی پڑا ہے ۔ :nose:[/quote:b2uluvq9]
    ۔
    ۔
    اِنتظامیہ سے ایک بار پھر گزارش ہے کہ وہ۔۔۔۔
    تمام مضامین کو ادبی طنز و مِزاح میں منتقل کریں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نادر بھائی ۔ معذرت کے ساتھ ۔۔ سابقہ طنز و مزاح کی ساری لڑیاں " ادبی طنز و مزاح " نہیں کہلا سکتی
    اس میں بڑی بےادبی لڑیاں بھی ہیں :hasna:
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    نعیم بھائی !!!

    guten morgen

    میں نے " لڑیوں " کا ذکر نہیں کیا۔
    " مضامین "
    "مضامین "
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اوہ اچھا
    معذرت چاہتا ہوں۔ بےعلم بندہ ہوں۔ سمجھنے میں غلطی کرگیا
    اتنی " یک حرفی " وضاحت کے لیے شکریہ :dilphool:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم جناب نادر سرگروہ صاحب
    براہ کرم اپنی تجویز کی ذرا وضاحت فرمائیے۔
    کونسے مضامین ، کس چوپال سے " طنز و مزاح " میں منتقل کرنے کی بات کی ہے ؟
     
  18. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم
    نادر سرگروہ صاحب ۔ راہنمائی کے لیے بہت شکریہ ۔
    متعلقہ لڑیاں ، متعلقہ چوپال میں منتقل کردی گئی ہیں۔
    اگر مزید کوئی لڑی نظر آئے تو اطلاع کردیجئے گا۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں