1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنزومزاح

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    1573732e4k12v35n3.gif
    پیارے دوستو ۔۔ !!

    طنزو مزاح

    اس لڑی میں طنزو مزاح سے متعلق دلچسپ تحریریں آپ کے رُو برو مختلف اوقات میں پیش کی جائیں گی
    امید ہے کہ آپ ضرور محظوظ ہونگے
    انشاءاللہ

    --------------------------------------------------
    ڈکشنری

    *********
    غربت:
    قا بل رشک جب یہ ملک کے سیاستدانوں کے پا س ہو.

    غصہ:
    جو منہ تو کھول دے لیکن آنکھ بند کر دے.

    کا نفرنس :
    کام نہ کرنے کا منظم طریقہ.
    تاجر:
    جو دو اور دو پانچ کرے.

    کتا:
    جو مالک سے ذیادہ پڑوسیوں کی خوراک پر پلے.

    بزدل:
    جو ہنگامی حالت میں ٹانگوں سے سو چتا ہو.

    سالگرہ:
    جھوٹی عمر کو مستند کرنے کا نادر طریقہ

     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاپا ۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    جسے ناچنا نہیں آتا

    کیا وہ بھی پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہو سکتا ہے؟

    چھوٹے میاں کا سوال​

     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جاپانی کہاوت:
    اگر ایک کرسکتا ہے تو، تم بھی کرسکتے ہو
    اور اگر کوئی نہیں کرسکتا تو تمہیں لازمی کرنا چاہئے!

    پاکستانی کہاوت:
    اگر ایک کرسکتا ہے تو، اسے ہی کرنے دو
    اور اگر کوئی نہیں کرسکتا تو، اپنا وقت کیوں ضائع کریں
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پولیس و ایجنسیاں بہت اچھی
    اور
    نہایت فرض شناس ہیں

    ہمیشہ چور ڈاکوؤں کے پیچھے ہوتی ہیں ​

    مگر
    لوگ پتانہیں کیوں اسے پروٹوکول کہتےہیں
    :(

     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خبر سننے میں آئی ہے کہ

    کراچی کےچڑیاگھرمیں جو شیر تھا اس کا انتقال ہوگیا.
    چڑیاگھرکے ذرائع سےپتہ چلاہےکہ جب سےآف شورکمپنیوں کاشور شروع ہواہےشیرکچھ پریشان رہ رہاتھا.
    :(

    دوستی طرف یہ خبررقص کر رہی ہے کہ
    بلاول نےکہاہےکہ وہ کرپشن کوبالکل برداشت نہیں کریں گے
    تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ :
    یہ کوئی نئی بات نہیں آج کی نوجوان نسل کہاں اپنےباپ کوبرداشت کرتی ہے.
    :(
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عورت ایک ایسی ذات ہے
    جو شادی کے بعد اپنے شوہر کی ھر عادت چُن چن کر بدل دیتی ھے.
    پھر چند سال بعد رو رو کے کہتی ہے.
    آپ پہلے جیسے نہیں رہے
    -------------------------------



     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دو جملے
    جو کثرت سے استعمال ہوتے ہیں
    ایک " توبہ توبہ استغفار"
    دوسرا " مجبوری ہے"

    پہلا تب استعمال ہوتا ہے جب ہم دوسروں کو گناہ کرتے دیکھتے ہیں
    جبکہ دوسرا تب استعمال ہوتا ہے جب خود ہم سے کوئی گناہ ہوجاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مدرز ڈے
    ----------

    ارے ماں! دو منٹ صبر کرجا .

    پانی دیتا ہوں.

    فیس بک پر مدرز ڈے کا ایک اسٹیٹس ڈال کے آرہاہوں.

    تو نے تو آسمان سرپہ اٹھا لیاہے.

    حدہوگئی.

     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی بڑے درویش سےزیادہ طاقتور دعا
    آپ کے والد اور والدہ کی ہے
    ہم ان کو نظرانداز کرکے کسی ' پیربابا' کسی سرکار' اور کسی ' مخدوم ' کو تلاش کرتے کرتے ساری زندگی غارت کردیتے ہیں
    صد افسوس
     
    نظام الدین, آصف احمد بھٹی, rose اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھےبریلوی بھائیوں کامسلک بہت پسندہے.ہرمہینہ کسی تہوارسے.اورکسی لزیز ڈش سےمنسوب ہوتاہے.
    اب رجب کو ہی لےلیجئے.اسکی وابستگی کونڈوں سے.
    پھرشعبان اورشب_برات کانام آتےہی سوجی کاحلوہ یادآجاتا ہے.
    ربی الاول کی مٹھائی.محرم کی حلیم .بریلویت ماشاء اللہ کھاتاپیتامسلک ہے.
    ہمارےدیوبندی بھائی نہ خودکھاتے ہیں.نہ کھلاتے.اورنہ ہی کھانےدیتے ہیں.
    میں اسی لئےسال میں دوتین باربریلوی بن جاتاہوں.
    تقریب نمٹاکےپھرآجاتا ہوں,اپنی بےمسلکی کیطرف.

     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ طنز کررہے ہیں یا چھیڑ رہے ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کیا میرے طنز سے لوگ چِھڑتے بھی ہیں؟ :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
    فیل ہونے کوبھی اک مضمون ہوناچاہیے
    :p:p:p
    کلینک پہ ایک خاتون آئی ایک دوا کاپوچھا،میں نے پیش کر دی۔
    کہنےلگی بھائی یہ دوا " سپرائٹ" تو نہیں ؟:eek:
    میں سوچ میں پڑ گیا کہ کہ پتہ نہیں محترمہ کیا کہنا چاہ رہی ہیں، اسی شش و پنج میں تھا کہ محترمہ پھرسےگویاہوئیں کہ اس کی تاریخ توختم نہیں ہوئی؟:soch:
    پھرمیں سمجھاکہ محترمہ " ایکسپائر" کو سپرائٹ کہہ رہی ہیں۔ ​


     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی پوسٹ سے اکثر چھیڑ چھاڑ شروع ہوجاتی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔۔
    مگر امید کرتے ہیں ہلکا لیا جائے گا
     
    آصف احمد بھٹی، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل جس عمر میں بچوں کے دل کی گھنٹیاں بج رہی ہیں
    میں اس عمر میں محلے والوں کے
    دروازے کی گھنٹی بجا کر بھاگا کرتا تھا.
    ----------------
    مست بڑے میاں
     
    آصف احمد بھٹی، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بچپن سے ہی ایسے ہیں۔۔۔:pکوئی سیدھا کام وی کر لیا کرو۔۔۔:chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھا کام مطلب
    یعنی گھنٹی بجا بجا کر پریشان کرنے- کی بجائے ڈایریکٹ لڑکی کے باپ سے دو ٹوک بات کرلے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ۔۔۔ اللہ ہی ہدایت دے آپ کو۔آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
    ایک میں اکیلا اتنا گناہگار نہیں :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گولڈن ورڈز
    -------------------
    اچھے دوست کتنی دفعہ ہی کیوں نہ روٹھ جائیں
    انکو جلد ہی منا لینا چاہئے

    کیوں کہ

    وہ لعنتی سارے راز جانتا ہے
     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا جلال الدّین محمّد بلخی رومی سے اُن کے ایک شاگرد نے ایک مرتبہ پوچھا
    "حضرت یہ زھر کیا ھوتا ھے؟"
    مولانا کا جواب آبِ زر سے لکھنے کے قابل ھے، فرمایا
    "جو چیز ضرورت سے زائد ھو وہ زھر ھے جیسے اقتدار، دولت، بھوک، انا، لالچ، کاھلی، محبّت، امید،نفرت۔
    اور یہ صرف چند مثالیں ھیں۔

     
    شعیب گناترا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان کا سب سے زیادہ انتظار فقیروں کو ہوتا ہے
    یا پھر عامر لیاقت کو​


    addtext_com_MDcyOTUxMTQ1Mjcz.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مختصر افسانہ

    اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والا عیسائی مزدور​

    انتہائی بےچارگی سے اپنی بیوی سے کہنے لگا, پریشان نہ ہو, ​

    صبر کر مسلمانوں کا یہ مقدس مہینہ گزرجانے دے, ​

    ساری چیزیں پھر سے سستی ہوجائیں گی​

     
    rose اور شعیب گناترا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دھشتگردوں نے مجھ پہ بہت تشدد کیا، تین بار میرا سر کاٹا
    میرا بہت سا گوشت بھی کاٹا جس سے میں سمارٹ ہو گیا
    کئی بار مجھ کو پریس کر کے پھر دوبارہ مجھ میں ہوا
    بھری لیکن فائزہ بیوٹی کریم کے استعمال سے وہ سب نشان مٹ گئے
    :)

    شھباز تاثیر کا انکشاف

     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کیا موسم ہے یار
    کپڑے
    دھوتے ہی سوکھ جاتے ہیں
    اور
    پہنتے ہی گیلے ہوجاتے ہیں
    :)

     
    آصف احمد بھٹی اور شعیب گناترا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا معاشرہ
    جب رشتہ کرنا ہوتا ہے تو
    عورت کا
    ماضی
    دیکھا جاتا ہے
    اور
    مرد کا
    مستقبل
     
    آصف احمد بھٹی اور شعیب گناترا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئ دھول دل پر جمی ہوئ سیاہی کوظاہرکرتی ہے،
    اپنی سوچ کااظہارکرنا آپکاحق ہے، مگراپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت، آج کل لوگ،
    ان کے پیچھےچل رہے ہیں جو چاند پرپہنچ گۓ حالانکہ کامیابی اس عظیم ہستی کی اتباع کرنےمیںہے
    جس نے انگلی کے اشارےسے چاند کے دو ٹکڑے کردیۓ. صلی اللہ علیہ والہ وسلم ​

    جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی.
     
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماضی میں جتنے عاشق، شاعر، سائینسدان
    پیدا ہوۓ سب نے چاند سے محبت کی،
    چنانچہ سورج کی ناراضگی تو لازم ہے۔

    ..لہذا بھگتو اب سزا..


     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے جوڑے" آسمانوں" پر بنتے تھے ،
    اب
    اسکول, کالجوں
    اور
    یونیورسٹیوں
    میں بنتے ھیں​

     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں