1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرح مصرع پر غزل کہیے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏21 جولائی 2010۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    طرح مصرع


    سمجھا ہی نہیں ہنوز میراعشق بے ثبات



    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    پرکھا ہی نہیں تو نے میرا صبر بے ثبات

    اور اگر ہنوز کا وزن بھی شامل کرنا ہو تو :تو نے کاٹ دیں:موزوں کرنے کے لٕے دِکھتا استعمال کریں
    دِکھتا ہی نہیں ہنوز میرا صبر بے ثبات
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    کہاں ہیں سب شعرا حضرات؟؟؟
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    ادھر بھی اک نظر بے ثبات
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    ادھر بھی نظر نے نیاب
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    خیالوں میں ہیں بے تاب
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    طرح مصرع



    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے




    اس پر مصرع لگائیے یا غزل لکھیے
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے خرچے ہوتے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    السلام علیکم رضا بھائی
    طرح مصرعہ میں " ہی " سہوا" اضافی لگ گیا ہے۔
    اعظم چشتی :ra: کی نعت شریف میں مصرعہ یوں ہے

    سمجھا نہیں ہنوز میرا عشق بے ثبات
    تو کائنات حسن ہے یا حسن کائنات
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    املا کی غلطی اگر اآپ درس فرما دیں تو عنایت ہو گی
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    اس پر بھی طبع آزمائی ہو جائے
     
  13. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    جواب: طرح مصرع پر غزل کہیے

    بھائی "طرح مصرع پر غزل کہیے" یہ موضوع ہی سمجھ نہیں آرہا۔
    کیا مطلب "طرح مصرع پر غزل کہیے" ؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں