1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام - یارِ غارِ پیمبر کروڑوں سلام ( بلال رشید)

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    یارِ غارِ پیمبر کروڑوں سلام
    تجھ پہ صدیقِ اکبر کروڑوں سلام
    تُو ہے پہلا صحابی شہِ دین کا
    اے مددگارِ سرور کروڑوں سلام
    تُو ہے فاروق وعثمان کا مقتدا
    اے علی کے بھی رہبر کروڑوں سلام
    رب سی پہلی خلافت بھی تجھ کو ملی
    سب صحابہ کے افسر کروڑوں سلام
    آج بھی باادب اہلِ ایمان کو
    ہڑھتے ہیں تیرے در پر کروڑوں سلام
    بہرِ تصدیقِ معراجِ خیرالبشر
    تُو ہے صدیقِ اکبر کروڑوں سلام
    والدِ عائشہ اے نبی کے سسر
    تاابد دل سے تجھ پر کروڑوں سلام
    تیرا تقوٰی مثالی تھا اصحاب میں
    اس پہ شاہد ہیں سرور کروڑوں سلام
    کہہ رہا ہے بلالِ حزیں باادب
    اے پیمبر کے جوہر کروڑوں سلام
    -----
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں