1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شوگر کا یقینی آسان علاج ☞☞

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏4 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    100------------ بادام جو کڑوائے نا ہوں
    100------------ کالی مرچ کے دانے
    100--------- سبز الائچی چھلکوں سمیت
    100------- نیم کے پتہ سوکھا لیں پھر استمال کریں
    ایک پاؤ کالے چنے بھنے چھلکوں سمیت
    ان سب کو ایک ساتھ پیس لیں اور دن میں کسی بھی ٹایم چھوٹا چمچہ کھا لیں ،، شوگر کا یقینی آسان علاج ​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے استعمال کیا ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معمولی سی تبدیلی کے ساتھ میری والدہ نے استعمال کیا تھا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا رزلٹ ملا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نسخہ کچھ یوں تھا
    پاو بادام۔۔۔۔۔
    پاو کالا چنا بھنا ہوا ۔۔۔
    چٹانگ الائچی ۔۔۔۔
    چٹانگ کالی مرچ
    اور
    نیم کے پتے 400 سکھانے دھوپ میں نہیں سائے میں ہیں
    یہ سب پیس کر صبح نہار منہ کھپی لینی ہے
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پکھی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ آپاں جی آپ میڈیکل سے وابسطہ ہیں پھر یہ ضرور یاد رکھیں کی شوگر کنٹرول رہتی ہے مگر ایچ بی اے ون سی بڑہتی جاتی ہے

    اس پر نظر رکھیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دو تین مہینے میں آپ ٹیسٹ کروا لیا کریں ایچ بی اے ون سی کا اس طرح آپ کو اپنی شوگر کی مقدار کا پتہ چلتا رہےگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں