1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری رابطہ ہے دلوں کا ヅ❤♫

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏24 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شراب کا تلخ گھونٹ اور اسکی
    تلخ باتوں کا ذائقہ ایک سا ہی تھا
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد نا پوچھ رندوں کا حال
    کمال کا نشہ تھا اس کے پیمانے میں
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کی آنکھوں میں خمارِعشق رہتا ہے سدا
    جن کو میسر ہوئی ہو وصل کی شب ایک بار
    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بارش بھی آج رو کے گزر گئ
    پہلو یارمیں آج رومال سوکھا نا تھا
    #حناشیخ
    um.jpg
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد سے نا پوچھ پہلو یار کی مستی
    جام چھلک جائے ھے ،صراحی کے ختم ھونے تک
    #حناشیخ
    Hasht.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پیچ و خم تھے زلف یار میں
    زاہد الجھ کر رہا گیا پیچ دام میں

     
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سنسان بہت ھے رہگزر
    کوئ ھمسفر نہیں
    کوئ ھمنوا نہیں
    در و دیوار سے
    وحشت ٹپکتی ھے
    کوئ بدلی بادل کی
    کوئ بوند برسات کی
    کوئ ہوا محبت کی
    میری دل کی کھولی کھڑکی سے
    کوئ جھانکتا نظر آتا ھے مجھے
    #حناشیخ
    [​IMG]
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کل شب چودھویں کا چاند تھا
    تیری یادوں کے آگئے پھیکا سالگا مجھے
    جب بھی چاند پر نظر پڑی
    اک موہنی سی صورت نظر کےسامنے تھی
    پھر کیا چاند کیا چاندنی تھی
    بس اک آواز تھی تیری پائل کی گونج تھی
    تیری چوڑیوں کی کھنک تھی
    تیری یاد تھی اور میری تنہائ تھی
    #حناشیخ
    OrigamiButterflies.jpg.png
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہے یا فقیری کا لباس
    خاک آلودہ بھی ہے پھٹا بھی ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کے لوٹ آئے بچپن میرا
    وہ چھوٹی چھوٹی چوریاں
    آموں کے درخت سے آموں کو توڑنا
    وہ مالی کا ڈنڈا لے کر ھمیں بھاگنا
    بہت یاد آتا ھے دوستوں کا
    ہاتھوں میں ھاتھ لے کر چلنا
    #حناشیخ
    upload_2019-2-25_16-52-23.jpeg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتوں کے بھیس میں مجھے شیطان نظر آئے
    اس دور کے انسانوں میں فرشتے کہاں سے آئے

    از قلم حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مسکراہٹ آئ انکے چہرے پر آستہ آستہ
    اسپر ھم کہتے ھیں جناب آہستہ آہستہ

    وہ ان کا پلٹ کر دیکھنا ادا ناز سے آہستہ
    سرکتا ھے سر سے آنچل آہستہ آہستہ

    دبے پاوں ان کا چھت پر یوں آ جانا آہستہ
    کوئ دیکھ نا لے میری جاں ذرا آہستہ آہستہ

    وہ گھبرا کے میرے پاس آئے آہستہ آہستہ
    پانی کی بوند ذرا چمکنا آہستہ آہستہ

    چاند تارے ساتھ گنگناتے رہے آہستہ آہستہ
    اے شب وصل گزرنا ذرا آہستہ آہستہ

    ازقلم:حنّاشیخ
     
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نام ھم نے کمائے دو کی نوک پر
    اک خنجر کی اورایک قلم کی نوک پر

    ازقلم: حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ جھوٹ بولتا ھے
    پیا کی آنکھیں سچی
    میں کالی رنگت والی
    وہ گورے رنگ کا پیا
    آئینے کو نا بھائ میں
    پیا کی آنکھوں میں
    سمائ میں ❤
    حنّاشیخ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر جو قلم سے کھنگالتے ھیں عورت کے بدن کو
    ایسے شاعروں کو ادب سے نکلا جائے
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی خوش فہمی کو خوش بختی سمجھنے والے
    جان لو کچھ تو حقیقت ذرا خوابوں سے نکل
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آج وہ کسی اور کی باہوں کا
    سہارا لے کر
    محفل سے وہ اٹھا کنارا ھو کر
    آج وہ کترا رہا تھا نظر ملنے سے
    کل جو مجھ سے ملا کرتا تھا
    سب سے کنارا ھو کر
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہن کو سر پر دوپٹہ
    رکھنے کا کہہ کر
    چلا وہ مجرہ دیکھنے
    کوٹھے کی اک اک سیڑھی
    کی چیخ نکلتی رہی
    دبی آواز میں سسکیاں
    گونجتی ھیں
    ہیرا منڈی میں
    حنّاشیخ
     
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی پھول تو کبھی کانٹے بھجتا ھے
    محبت میں مجھے وہ کیا کیا بھجتا ھے

    تلخ یادوں کی دھوپ میں سایہ بھجتا ھے
    بھری پڑی ھے ڈائری جو کبھی وہ پھول بھجتا ھے

    ازقلم: حنّاشیخ
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب کا شہر اُجڑنے نہیں دوں گی لیکن
    تم بھی اک بار مگر اس کے خرابوں سے نکل
    ایک اندیشۂ بے نام ہے دل کا باسی
    تم بھی گل زیست کے بے وجہ عذابوں سے نکل

    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کی عجیب کفیت ھے بارش میں
    کچھ دل خوشی سے شاد ھیں⛱
    کچھ بارش سے پناہ مانگ رہے ھیں
    حنّاشیخ
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی پلٹ کر دیکھا کبھی مسکرا کے مڑ گے
    کبھی آنچل کو سمٹا کبھی ڈھلکا کے مڑ گے

    کبھی آنکھوں میں نمی کبھی آنکھوں میں مستی
    کبھی مغرور انداز تو کبھی اشارے کر کے مڑ گے

    شاعری 20200826_011133.jpg
    از قلم ☜ حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جو محبت میں گرفتار ہوں وہ رہائی نہیں پاتے
    یہ دلوں کے قیدی ھیں آزاد ھو کر بھی آزاد نہیں رہتے
    حنّاشیخ ❤
     

اس صفحے کو مشتہر کریں