1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچ بتائیے ۔ ۔ ۔ آپ کو پہلا خیال کیا آیا ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Oct 18, 2015.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    سچ بتائیے ۔ ۔ ۔ آپ کو پہلا خیال کیا آیا ؟

    [​IMG]



































    مذاق اپنی جگہ مگر ۔ ۔ ۔

    چاچا جی کا نام مت لیجئے گا ۔ ۔ ۔ :84:
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاں جی مذاق اپنی جگہ اسی لیے تو "بھتیجے " خیال آیا تھا:p
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    آصف بھائی کی طرف سے دعوت حلیم ہے
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مجھے تو یہ خیال بھی آیا کہ کیسی جگہ پر پکائی جا رہی ہے یہ دیگ۔۔۔
    ایسے لگتا کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ہے ارد گرد:(
    کم از کم جگہ تو صاف کروا لیتے:beating:
     
  5. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    کچھ پرانی چپلیں بھی نمایاں ہیں منظر میں ۔۔۔ کسی ساحل کا گمان ہوتا ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    پھوپھو ! چاچا جی خفا تو نہیں ہوتے پر:84: بری بات
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    دعوت عام ہے ۔ ۔ ۔ جناب
     
    دُعا likes this.
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پھوپھو ! جو کچھ پک رہا ہے ، دیگ کے اندر پک رہا ہے اور npآگ پر پک رہا ہے ۔ ۔ ۔
    ویسے بھی بڑے بڑے ناموں والے خوبصورت سجے سجائے رسٹورنٹس اور بازاروں میں ہم لوگ جانے کیا کیا کھا چکے ہیں ۔ ۔ ۔ :87:
    دیگ کہیں کچرے کے ڈھیر پر نہیں بلکہ کسی کچی آبادی کے کسی خالی پلاٹ میں پکائی جا رہی ہے ۔ ۔ ۔ یا پھر شاید کسی کھیت کے کنارے پکائی جا رہی ہے اور کھیت سے فصل کاٹ لی گئی ہے ۔ ۔ ۔ کبھی کسی گاؤں میں جا کر دیکھئے گا ۔ ۔ ۔ ایسی دیگوں میں پکے کھانوں کا کیا " ص " ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی ایویں چاچا جی تو نہیں بنے :84:
     
    دُعا and مخلص انسان like this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    چاچا جی کا ڈنر پکا رہے ہیں ۔ایک دیگ کم نہیں ہے ؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اے دیگ داتا صاحب جانی اے
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    چاچا جی اسی لیے اس لڑی میں تشریف نہیں لائے:(۔۔۔بری بات صرف کھاتے وہی تو نہیں:WRN:
    ھارون رشید
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آہو۔۔کیوں تُسی وی نال جانا ؟:nty:
     
    ھارون رشید likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پھر کیسے بنے ہیں؟:p
     
    ھارون رشید likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ویسے بھتیجے صاحب آپ کو کیا خیال آیا تھا؟ سچی سچی دسیو
    آصف احمد بھٹی
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    نہیں میں نے صرف بھیجنی ہے :p
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    محبتوں خلوص اوراُن ڈھیروڈھیر دُعاؤں سے ۔ ۔ ۔ چاچا جی چاچا جی بنے ہیں ، جو چاچا جی کے ہاتھ سے پکی لنگر کی دیگ کا پلاؤ کھا کر بے ساختہ سب کے منہ سے چاچا جی کے لیے نکلتی ہیں ۔ ۔ ۔
    چاچا جی سے اچھی لنگری دیگ شاید ہی کوئی پکا سکتا ہو ۔ ۔ ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پھوپھو ! اب آپ سے کیا چھپانا ۔ ۔ ۔ اور چاچا اپنے بھی ہیں اور مہربان و شفیق بھی :84: اور مزے کی بات ہے وہ خفا بھی نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ :p_rose123:
     
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مگر آپ نے تو کچھ بتایا ہی نہیں:(:cry:
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    خیال ہو بہت آتے ہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ نے ضرور مجھے کُٹ لگوانی ہے ۔ ۔ ۔ :84:
     
    دُعا likes this.
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    سچ بتاؤں ۔۔۔ مجھے خیال آیا ھارون رشید بھائی سے کُٹ کھانے کی بات ہو رہی ہے :boxing:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نکمے پتر اس دیگ میں ہے کیا
     
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اتنے بڑے ہوکر بھی آپ کو "کُٹ" لگتی ہے؟:p
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    گرم پانی:p:D:
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    کیوں آپ نے بھی مزا لینا ہے؟:84:
     
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    فورم میں یہ کیا پرابلم آرہی ہے؟
    prob.jpg
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ تو بڑے " گُھنے " ہو جی:(
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ڈھکن اُٹھا کر دیکھ لیں :84:
     
    دُعا likes this.
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پھوپھو ! :soch:آپ نے کُٹ لگوا کر ہی رہنا ہے ۔ ۔ ۔ :(
     
    دُعا likes this.

Share This Page