1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سفر

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Nov 20, 2017.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    زندگی ہے ریل کا سفر
    کہاں رکنا ہے کہاں چلنا ہے
    یہ مسافر کو ہے پتہ
    ہر اسٹیشن سے ایک نیا ہمسفر مل جاتا ہے
    تھوڑی دور تک کوئی ساتھ دیتا ہے
    اور کوئی اگلےہی اسٹیشن پر ہی اتر جاتا ہے
    اور اگر کیسی کا ساتھ مل جائے زندگی بھر کا
    تو پھر وہ آخر تک ساتھ دیتا ہے
    #حناشیخ
     

Share This Page