1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سحری اور افطاری کی دعا

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by Offshore Awan, Jun 12, 2016.

  1. Offshore Awan
    Offline

    Offshore Awan ممبر

    سحری کے ٹایم کی دعا
    وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ


    افطاری کی دعا
    اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ [وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ] وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    سحری کھانا سنت ہے اس لئے دل نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ نہ کچھ ضرور کھا پی لیں
    رحمت عالم (ص) نے فرمایا " سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے " ( صحیح بخاری و مسلم )
    آذان سے پہلے سحری کھانے کا عمل مکمل کرلینا چاہیے ۔ اگر کبھی آنکھ دیر سے کھلنے کی صورت میں سحری کھاتے ہوئے آذان ہوجائے تو فورا ہاتھ روکنے کے بجائے بقدر ضرورت جلدی جلدی کچھ کھا پی لینے کی اجازت ہے
    آپ (ص) نے فرمایا " جب کوئی آذان سنے اور کھانے پینے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہو وہ اسے فورا رکھنے کی بجائے اپنی ضرورت پوری کرلے " ( ابو داؤد )
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page