1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏23 اگست 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    جذبات کی تازگی رائیگاں گئی
    چاہتوں کی دِلکشی رائیگاں گئی
    بے قدر سے ہم محبت کرتے رہے
    سب ہماری زندگی رائیگاں گئی
    ہمسفر میرے مُجھے تنہا کر گئے
    سو سفر کی ہر گھڑی رائیگاں گئی
    اِک اکیلا پن عُمر بھر ہی سنگ رہا
    چاہتوں کی ہر سعی رائیگاں گئی
    ھم کسی سے بھی مُتاثر ہو نہ سکے
    دِلبروں کی دِلبری رائیگاں گئی
    دے گیا سُلطاں عشق بربادی ہمیں
    سب عُمر کی بندگی رائیگاں گئی۔
    (سُلطاں)​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    اچھی شاعری ہے میر صاحب شیئر کرتے رہا کریں۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    واہ خوب اچھی کاوش ھے

    شکریہ شئیرنگ کا
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    ملک بلال جی اور خوشی جی، آپ دوستوں کی رپلائیز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    ملک بلال جی اور خوشی جی، آپ کی رپلائیز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    میر صاحب کچھ مزید لکھیے نا !
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    جواب: "سب ہماری زندگی رائیگاں گئی"

    ضرور ملک بلال بھائی ابھی نئی پوسٹ پیشِ خدمت کرتا ہوں جی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں