1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ری سیٹxpپاسورڈ

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ناصرشاہین, Jun 12, 2011.

  1. ناصرشاہین
    Offline

    ناصرشاہین ممبر

    سلام،
    اگرونڈوزایکس پی کا اپ کوپاس ورڈبھول جائے تواپ کوونڈوزدوبارہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ مندرجہ ذیل فائل کوڈاؤن لوڈکرکے Ultra ISO 9.3 میں اوپن کرکے سی ڈی برن کرلیں پھرجس سسٹم پرونڈوزکاپاسورڈری سیٹ کرناہواس کواس سی ڈی سے بوٹ کرکے دی گئی ہدایات پرعمل کرکے پاسورڈری سیٹ کردیں۔ تقریبا ایک منٹ میں سارا کام ہوجاتاہے۔میں تقریبا5سال سے اس کواستعمال کررہاہوں۔

    فائل مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔ فائل پاسورڈ nasirshaheen

    ڈاؤن لوڈ

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ری سیٹxpپاسورڈ

    واہ جی واہ اچھی معلومات اور وہ بھی مفت
     
  3. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: ری سیٹxpپاسورڈ

    زبر دست بہت ہی خوب۔
     

Share This Page