1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان مبارک ہو۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 مئی 2019۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میری طرف سے تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو۔

    میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب کو اس مرتبہ رمضان کریم میں اپنی حفاظت میں رکھیں، ہمیں اپنے دشمنوں سے محفوظ رکھیں اور ہمارے چاہنے والوں کی خیر ہو۔

    ہم سحر سے افطار تک اللہ تعالی تسبیح میں گزار کر اللہ تعالی کے پاکیزہ بندوں میں شمار ہوں۔

    اللہ تعالی ہمیں دائمی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیں اپنے کردار اور عمل میں بہتری کی توفیق عطا فرمائے۔

    پاکستان کی خير ہو اور دشمنان وطن کے ارادے ان پہ اوندھے ہوکر گریں۔


    آمین۔

    [​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کو بھی رمضان مبارک
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کو بھی رمضان مبارک
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں