1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذوالقرنین کاش دوبارہ آگیا

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏15 مارچ 2012۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    کافی دنوں کے بعد میں واپس آیا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو خوشی ہوئی ہوگی
    اب تک تو پرانے لوگ مجھے بھول چکے ہوں گے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: لو میں آگیا

    السلام علیکم ذوالقرنین کاش بھائی ۔
    ہماری اردو پیاری اردو والے کبھی کسی دوست کو نہیں بھولتے۔
    بار دیگر خوش آمدید :dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لو میں آگیا

    خوش آمدید مگر آپ اکیلے کیوں آئے ہیں
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: لو میں آگیا

    ذوالقرنین کاش جی آپکو ہماری اردو پیاری اردو میں واپسی مبارک اور دل کی گہرائیوں سے پھر سے
    [BLINK]خوش آمدید[/BLINK]

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں