1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کنفرم خبر نہیں ہے۔کسی نے ہوائی اُڑائی ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شادی تو بہت بکواس چیر ہے پر اس سے حا صل ہونے والے خوبصؤرت تحفہ بچہ
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دنیا داری کا ایک سسٹم بنا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عنوان کے مطابق بات ہورہی ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    عنوان شادی ہو تو ھارون بھائی الٹی چھلانگیں لگاتے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا مجھے پتا ہی نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید اس وقت آپ وجد میں ہوتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا اااااااااااااااااا
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کون سے والی شادی کرنا بہت ضروری ہے. پہلی یا دوسری؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہی بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ کہانی شروع کی ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تیسری
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے
    عنوان ہی کچھ عجیب ہے کیوں کہ شادی زندگی ہی میں کی جاتی ہے
    ضروری تو اس لئے ہے کہ شادی سنت ہے
    جنہوں نے نہیں کی انہوں زندگی تو اچھی گزاری ہے لیکن ان کے منہ سے پچھتاوے کے الفاظ ضرور سنے ہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ویسے عنوان میں زندگی ” ذ ” سے کیوں ہے؟
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    تیمور بھائی ابھی تک آپ اس سوال میں ہی اتکے ہوئے ہیں؟؟؟؟؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ایسے ہی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لڑی کا پہلا صفحہ چیک کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لگتا ہے نہیں کیا
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچھا .......... مطلب شادی غم ہے
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شادی ایک ایسا لڈوو ہے جس نے کھایا وہ بھی پچھتایا اور جس نے کھایا وہ بھی پچھتایا۔

    ۔۔۔۔

    تو جب پچھتانا ہی ہے، تو کیوں نہ کھا کر پچھتایا جائے۔ کیا خیال ہے؟
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں تو نہیں پچھتا رہا
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شادی تو شاد رہنے کا نام ہے انبیاء کی سنت ہے
    پچھتاوا کبھی نہیں ہوتا
     
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں نے تو محاورۃ بات کی تھی، ورنہ شادی کی اہمیت سے کون انکار کر سکتا ہے۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گھرانے آباد رہتے ہیں دین کی بدولت
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ تو دوسری شادی کے امید وار ہیں۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    انگور کٹھے ہیں
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    یہ جواب انٹریو والی لڑی میں دینا تھا ناں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دوسری تو ہوہی جانی ہے تیسری کا سوچ رہا ہوں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چیک کرکے لیا کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایک پاؤ خرید تے وقت دکان والے کے ٹیئے سے ایک ایک دانہ کر کے پاؤ بھر چیک کرنے چاہیے نا
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں اس عمل کے خلاف نہیں ہوں کیوں سنت عمل ہے
    سب کی ہونی چاہیے اللہ سب کو خوش رکھے
    لیکن دنیا میں اور بھی بہت سارے کام ہیں شادی کے علاوہ جس میں انسان کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور مجھے بہت کچھ کرنا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں