1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دم آلو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    دم آلو

    اجزاء:اُبلے آلو ایک کلو،املی کا رس ایک کپ،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹا ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ،دہی ایک پائو،ٹماٹر دو عدد،شملہ مرچ دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،پودینہ1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:پہلے تیل کو خوب گرم کر لیں،پھر چولہا بند کر کے اس میں املی کا رس،بھنا زیرہ،کُٹی لال مرچ،نمک،کُٹا ثابت دھنیا،چاٹ مصالحہ اور دہی ڈال دیں۔اب اس میں اُبلے آلو شامل کر کے مکس کریں،پھرانہیں ڈش میں نکالیں اور اوپر ٹماٹر،پودینہ،شملہ مرچ اور ہری مرچ ڈال کر کوئلے کا دم دیں۔دم آلو تیار ہیں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بہت عمدہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں