1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل جگر جان مصطفٰیﷺ زہرا ۔۔ انعام الحق معصوم صابری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    دل جگر جان مصطفٰیﷺ زہرا
    اور عظمت ہیں مرتضٰی زہرا

    شان میں اتری آیہءِ تطہیر
    ہیں حیا شرم کی ردا زہرا

    ابن حیدر سے لے کے مہدی تک
    "ہے امامت کا سلسلہ زہرا"

    ہو کے مختار بھی قناعت ہے
    ہیں وہ دریا بھی صبر کا زہرا

    میں ہوں معصوم آل کا خادم
    بیٹیوں کی مری ردا زہرا
    ------
    انعام الحق معصوم صابری

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    دل جگر جان مصطفٰیﷺ زہرا
    اور عظمت ہیں مرتضٰی زہرا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شان میں اتری آیہءِ تطہیر
    ہیں حیا شرم کی ردا زہرا

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    ابن حیدر سے لے کے مہدی تک
    "ہے امامت کا سلسلہ زہرا"

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    ہو کے مختار بھی قناعت ہے
    ہیں وہ دریا بھی صبر کا زہرا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    میں ہوں معصوم آل کا خادم
    بیٹیوں کی مری ردا زہرا

     

اس صفحے کو مشتہر کریں