1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

در رسولﷺ پہ اک دن مجھے بھی جانا ہے ۔۔ محمد ارمان علی قادری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 30, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    در رسولﷺ پہ اک دن مجھے بھی جانا ہے
    "قسم خدا کی یہ جینے کا اک بہانہ ہے"

    ہمارے دل میں بھلا خوف کیوں ہو محشر کا
    " انا لھا " کا ان کے لب پہ جب ترانہ ہے

    ہمارے گھر ہے فرشتوں کی اس لیے آمد
    رسولِ پاکﷺ کی محفل ہمیں سجانا ہے

    رسولِ پاکﷺ کی الفت نہیں ہے جس دل میں
    اسی کے واسطے دوزخ سنو !! ٹھکانا ہے

    پڑھو درود رسولِ کریمﷺ پر" ارمان "
    اگر یہ خفتہ مقدر تجھے جگانا ہے
    ----
    کاوش فکر
    محمد ارمان علی قادری
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    ہمارے دل میں بھلا خوف کیوں ہو محشر کا
    " انا لھا " کا ان کے لب پہ جب ترانہ ہے
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    رسولِ پاکﷺ کی الفت نہیں ہے جس دل میں
    اسی کے واسطے دوزخ سنو !! ٹھکانا ہے
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    پڑھو درود رسولِ کریمﷺ پر" ارمان "
    اگر یہ خفتہ مقدر تجھے جگانا ہے
     
  5. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page